پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کا آغاز ہو چکا، بیرسٹر عقیل

اسلام آباد: مشیروزارت قانون وانصاف بیرسٹرعقیل نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں سے ان ڈائریکٹ مذاکرات کا آغازہو چکا جو 9 مئی کی معافی سےمشروط ہیں۔ مشیر وزارت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جاں بحق

خیبر پختونخوا کے شہر ہری پور میں آسمانی بجلی گرنے سے 25 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ہری پور کے مقامی افراد موقع پر پہنچے جبکہ ریسکیو 1122 اور پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ…

وزیراعظم جلد نیشنل ایجنڈے کا اعلان کریں گے، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کیا بنگلہ دیش اور بھارت کے لوگ ہم سے زیادہ ذہین ہیں ؟ ملک کی چابی اس کو دے دی گئی جس نے کبھی یونین کونسل نہیں چلائی تھی۔ …

مراد سعید کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف

9 مئی واقعات کے بعد روپوش ہونیوالے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پارٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ مراد سعید روپوشی کے باوجود کے پی حکومت…

پنجاب پولیس کی خاتون افسر رفعت بخاری نے عالمی اعزاز حاصل کر لیا

پنجاب پولیس کی خاتون افسر رفعت بخاری نے عالمی اعزاز حاصل کر لیا۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے ایس ایس پی رفعت بخاری کو امریکا کے شہر شکاگو میں منعقد ہونے والی 61 ویں سالانہ کانفرنس…

عمران خان

احتساب عدالت نے نئے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع کر دی۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی…

لینڈ سلائیڈنگ

شاہراہ قراقرم اپر کوہستان میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے 3 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی مسافر بس اپر کوہستان کے علاقے داسو میں حادثے کا شکار ہو…

پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا

وفاقی حکومت کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سمز کا غیر قانونی استعمال روکنے کے لیے آپریشن شروع کر دیا۔ پی ٹی اے کے مطابق غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز…

چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے کہ ہمیں پتہ ہے مقدمہ بازی کیسےہوتی ہے، خدا کا خوف کریں ، ایسی من گھڑت مقدمہ بازی کے باعث عدالتوں کا وقت ضائع ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ میں جائیداد کی تقسیم سے…

وزارت داخلہ یا پی سی بی، کس پوزیشن پر رہنا ہے، فیصلہ محسن نقوی کریں، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ خود محسن نقوی کو کرنا ہے کہ کس پوزیشن پر رہنا چاہیے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں محسن نقوی کے بیک وقت دو عہدے…