پاکستان
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ڈٹ گئی
چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پیٹرول پمپس کی بندش نامنظور ہے۔ عبد الماجد کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ڈبہ اسٹیشنز کو بند کیا جائے ،ڈبہ پیٹرول پمپس بند نہ کیے گئے تو احتجاج پر مجبور…
مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے آئینی ترمیم مؤخر کرنے کی اپیل
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے آئینی ترمیم مؤخر کرنے کی اپیل کر دی۔ جبکہ اپوزیشن سے بھی اپنا احتجاج مؤخر کرنے کی درخواست کی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)…
حلال گوشت کی درآمد کے حوالے سے پاکستان ہماری ترجیح ہے، ملائیشین وزیر اعظم
اسلام آباد: ملائیشین وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ حلال گوشت کی درآمد کے حوالے سے پاکستان ہماری ترجیح ہے۔ ملائیشین وزیر اعظم انور ابراہیم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم کے فرمودات کا اپنی تقاریر…
لاہور ہائیکورٹ کی اسکول اور کالجز کی بسوں پر بچوں کو پک اینڈ ڈراپ دینے کی ہدایت
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے اسکول اور کالجز کی بسوں پر بچوں کو پک اینڈ ڈراپ دینے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی اور سموگ…
پی ٹی آئی کا احتجاج، علی امین گنڈاپور نے ہر رکن اسمبلی کو 500 بندے لانے کا ٹاسک
وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی کے کل جمعہ کو ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان اور ایس سی او اجلاس کے پیش نظر اسلام آباد کو مکمل سیل ریڈ زون کی سکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا…
پشاور ہائیکورٹ
پشاور ہائیکورٹ نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ٹانک اور جنوبی وزیرستان کی عدالتیں ڈی آئی خان منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے ججز کو ڈی آئی خان میں کام جاری رکھنے کی ہدایت…
شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھٹو کے چراغ سے آئین کو آگ لگنے جا رہی ہے، بلاول بھٹو نانا کے آئین کو آگ لگانے جا رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا…
خیبرپختونخوا میں ڈیپوٹیشن پر آئے ملازمین نے واپس جانے سے انکار کر دیا
خیبرپختونخوا میں ڈیپوٹیشن پر آئے ملازمین نے واپس جانے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق 5 سالہ مدت پوری کرنے کے بعد بھی ڈیپوٹیشن پر آئے ملازمین واپس نہیں جا رہے، 5 سال مدت پوری ہونے کے بعد ڈیپوٹیشن…
ملائشین وزیراعظم کا وزیراعظم ہاؤس میں پرتپاک استقبال
وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر ملائشین وزیراعظم کا پر استقبال کیا گیا، اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے اور ملائشین وزیراعظم کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملائیشیا کے ہم منصب…
سپریم کورٹ
بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے تشریح نظرِ ثانی کیس کی سماعت کا بائیکاٹ کر دیا۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے تشریح نظرِ ثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز…