پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

چیف جسٹس سے عدالت میں بدتمیزی کرنے والا وکیل گرفتار

چیف جسٹس سے عدالت میں بدتمیزی کرنے والے وکیل کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ پولیس نے مصطفین کاظمی کو پہلے گلے لگا کر مصافحہ کیا اور پھر گرفتار کیا۔مصطفین کاظمی کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا گیا ہے۔ یاد رہے سپریم کورٹ…

2 ارکان قومی اسمبلی کیخلاف سپیکر کے پاس ریفرنس دائر

سپیکرایاز صادق  کو ممبران قومی اسمبلی عادل بازائی اور الیاس چودھری کیخلاف ریفرنسز موصول ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عادل خان بازائی کیخلاف ریفرنس ن لیگ کی طرف سے دائر کیا گیا ،الیاس محمد چودھری کیخلاف ریفرنس مسلم لیگ…

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 8 ٹربیونلز قائم کر دیے

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 8 ٹربیونلز قائم کر دیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں 4ریٹائرڈ ججز بھی انتخابی عذرداریوں کیلئے ٹربیونل جج مقررکئے گئے ہیں جن میں رانا زاہد محمود، محمود مقبول باجوہ ،ظفر اقبال، عبدالشکور پراچہ شامل…

مزید4 شہروں میں دفعہ 144 نافذ ،موٹر ویز بھی بند

راولپنڈی،مری، سرگودھا اور اٹک میں دفعہ 144 نافذ  کردی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  راولپنڈی، سرگودھا اور اٹک میں دفعہ 144کا نفاذ6 اکتوبر تک ہو گا جبکہ مری میں4 سے 10 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ دوسری…

ذہنی مفلوج لوگوں سے کام ہوتا ہے نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ذہنی مفلوج لوگوں سے کام ہوتا ہے نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ ہمت کارڈ منصوبے…

مسلمان تقسیم ہیں اسی لیے خسارے میں ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی: معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ آج کے حالات میں مسلمان تقسیم ہیں اسی لیے خسارے میں ہیں۔ پاکستان آنے کی تمنا بہت سالوں سے تھی اللہ تعالیٰ نے یہ خواہش پوری کی۔ معروف مذہبی…

بلاول بھٹو کا جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ملاقات کی۔…

باراتیوں کی بس خوفناک حادثے کا شکار

کوئٹہ میں بروری روڈ کے قریب باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 8افرادجاں بحق،25زخمی ہوگئے۔ وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے اسپتال میں مریضوں کے عیادت کی ، انہوں نے کہا جاں بحق افراد…

چیف جسٹس لوگوں کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کررہے ہیں، عارف علوی

لاہور: سابق صدر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس لوگوں کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کر رہے ہیں۔ جعلی اسمبلی اس قابل نہیں کہ ترمیم کر سکے۔…

وزیر داخلہ کی اسلام آباد میں احتجاج کیلئے آنے والوں کو سخت وارننگ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پولیس کی پوری تیاری ہے ،اسلام آباد میں کوئی آیا تو پھر شکوہ نہ کرے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے…