پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ بار

اسلام آباد ہائیکورٹ بار، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل نے حکومت کے مجوزہ آئینی پیکیج  کو مسترد کرتے ہوئے مزاحمت کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد کی وکلاء تنظیموں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں مجوزہ آئینی…

پی ٹی آئی کا احتجاج، ریڈ زون کی سکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے اسلام آباد ریڈ زون کی سکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف کے احتجاج کا معاملہ پر بھی بات کی…

عمران خان

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیو لنک پر حاضری نہ لگوانے پر اڈیالہ جیل حکام کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپراپی ٹی آئی رہنماؤں…

ٹیسٹ سیریز

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کے سر رچی رچرڈسن سیریز میں آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے، پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے کمار دھرما…

چودھری پرویز الٰہی کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا

چودھری پرویز الٰہی اور اہل خانہ کے افراد کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواستوں پر سماعت کی، پرویز الہٰی سمیت دیگر نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے…

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی 6 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ، صوبائی محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے،…

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

کراچی کے صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید 51 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) آج فیصلہ کرے گی، کراچی کے لیے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی…

محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے

قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ محمد حارث کی بارات کی تقریب پشاور میں ہوئی، ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب آج پشاور میں ہی ہوگی۔ ان کی بارات میں دوست اور رشتہ دارشریک ہوئے، کرکٹر…

اڈیالہ جیل

لاپتہ رہنے کے بعد گزشتہ ہفتے گھر واپس پہنچنے والے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم ،اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان اور 2 وارڈڑز کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل نے اس حوالے سے…

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرروتبادلے

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرروتبادلے کئے گئے ہیں۔ کامران عامر خان کو ایس ایس پی آپریشنز ملتان ،ملک طارق محبوب کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کردیا گیا،ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ غلام عباس…