پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد اور گرد و نواح…

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، لاہور کے داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند

پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کی وجہ سے لاہور کے داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے پانچ اکتوبر کی لاہور میں احتجاج کی کال دے رکھی…

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی خبروں کا ڈراپ سین

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنرراج سے متعلق فی الحال کچھ نہیں سوچا۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’ نیوز لائن‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آئین میں گورنر راج کی گنجائش موجود ہے،ابھی…

ملائیشین وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیا روانہ

ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم 3 روزہ دورہِ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیا روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور جام کمال نے انور ابراہیم کوالوداع کیا،وزیراعظم نے کہا پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو دہائیوں…

ربیع الثانی کا چاند نظر آ گیا

ملک میں ربیع الثانی کا چاند نظر آ گیا،یکم ربیع الثانی 1446 ہجری کل 5 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہو گی چاند نظر آنے کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کیا،وزارت مذہبی امور…

ہم ایٹمی قوت ہیں ،اسرائیل حملہ نہیں کر سکتا،وزیردفاع

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم ایٹمی قوت ہیں اسرائیل حملہ نہیں کر سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اسرائیل پاکستان کے ساتھ پنگا نہیں لے سکتا،اسرائیل کو پتہ ہے پاکستان سے پنگا لیا تو ایٹمی…

حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

حکومت نے مسئلہ فلسطین پر 7اکتوبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کے حکومتی فیصلے کو سراہتاہوں، آل پارٹیز کانفرنس…

اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد میں ایس سی او سمٹ کے دوران  فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت اسلام اباد میں فوج تعینات کی جائے گی،5 اکتوبر سے 17…

عمران خان کی بہنیں گرفتار

پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو حراست میں لے لیا۔ دونوں کو ڈی چوک سے حراست میں لیا گیا اور تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا گیا،دوسری جانب ڈی سی اسلام آباد…

جس طرح سے احتجاج ہو رہا ہے اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آئی جی اسلام آباد سمیت افسران، اہلکاروں کے حوصلے بلندہیں، پی ٹی آئی سے کل اپیل کی تھی یہ احتجاج کا موقع نہیں ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی…