پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

موبائل فون

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں ، اس کے علاوہ بند راستے بھی ٹریفک کیلئے کھولنا شروع کر دیئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا کہنا ہے کہ اندرون شہر…

آئی سی سی

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے موقع پر دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو دونوں ٹیموں کے رنگوں میں رنگ دیا گیا۔ برج خلیفہ پاکستان اور بھارت کے جھنڈوں کی روشنیوں…

بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور کل سے لاپتہ ہیں ، وزیرِ اعلیٰ سے ہمارا اور نہ ہی اہلخانہ کا رابطہ ہو رہا ہے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے…

میانوالی پولیس

میانوالی پولیس نے ایک ہی دن میں دہشتگردوں کا دوسرا حملہ بھی پسپا کر دیا۔ تھانہ مکڑوال میانوالی پولیس نے ملاخیل دربار خاصہ بابا کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو دہشتگردوں نے فائرنگ شروع…

تحریک انصاف

تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث راولپنڈی اور اسلام آباد میں سڑکیں اور موبائل فون سروس تیسرے روز بھی بند ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد کے بیشتر کاروباری مراکز بند ہیں…

علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی کے معاملے پر خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے ، اجلاس میں…

علی امین گنڈاپور کی گرفتاری اور حراست سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار

اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ میڈیا پر گردش کرنے والی علی امین گنڈاپور سے متعلق گرفتاری اور حراست میں لیے جانے کی افوائیں بے بنیاد ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور…

اسلام آباد پولیس پر براہ راست فائرنگ کی گئی، صبح تک چیزیں کلیئر ہو جائیں گی، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور جتھوں کے ساتھ اسلام آباد آئے ہیں۔ اور اسلام آباد پولیس پر براہ راست فائرنگ کی گئی ہے۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں…

ڈی چوک، سول کپڑوں میں ملبوس کے پی کے پولیس کے حاضر سروس 6 اہلکار گرفتار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک سے سول کپڑوں میں ملبوس خیبر پختونخوا پولیس کے 6 حاضر سروس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختوںخوا پولیس کے 6 اہلکار مظاہرین کے ساتھ ملکر قانون نافذ…

ڈی چوک دھرنا، پولیس اور مظاہرین کی جھڑپیں، شدید بارش کے باعث شیلنگ کے اثرات زائل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک پر پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان کے درمیان وقفے وقفے سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا۔ جبکہ اسلام آباد میں بارش کے باعث شیلنگ کے اثرات زائل ہونے پر مظاہرین بڑی تعداد…