پاکستان
پشاور ہائیکورٹ میں علی امین گنڈا پور کو عہدے سے ہٹانے کیلئے اپیل دائر
پشاور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو عہدے سے ہٹانے کے لئے اپیل دائر کر دی گئی۔ اپیل میاں عزیز الدین کاکاخیل کی جانب سے دائر کی گئی ہے، دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تھانہ کھنہ کی حدود سے لاپتہ 4 بھائیوں کی عدم بازیابی کے کیس میں ایس ایس پی راولپنڈی اور اسلام آباد کو پیشرفت رپورٹ کے ساتھ طلب کر لیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی…
انسداد دہشتگردی عدالت
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ کی 16 اکتوبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ جج ارشد جاوید نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست ضمانت پر…
سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ پاکستان پہنچنے والے قیدی نے کہا کہ محسن نقوی اور عبدالعلیم خان کی بدولت آج وطن واپس آئے ہیں۔ اس موقع پر ایک بزرگ خاتون نے بات…
اڈیالہ جیل
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی…
کراچی حملے کے ملزمان اور سہولت کاروں کو پکڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ، پاکستان
پاکستان نے کراچی میں چینی انجینئرز پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان اور ان کے سہولت کاروں کو پکڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ایک بیان میں…
پی آئی اے نے ٹورنٹو کیلئے ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا
پی آئی اے نے ٹورنٹو کے لیے ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان سے ٹورنٹو جانے والے مسافروں کے لیے پاکستان ائیر لائنز نے خوشخبری سناتے ہوئے بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے…
ملتان ٹیسٹ
ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس ٹیم میں دو اسپنرز اور 3 فاسٹ باولر ہیں، ہم…
اسلام آباد میں میٹرو بس سروس آج بھی بند رہے گی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹرو بس سروس آج بھی بند رہے گی۔ مسافر راولپنڈی صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹروبسپر سفر کر سکیں گے، راولپنڈی میں سروس بحال رہے گی۔ فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ میٹروبس مکمل بند…
ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی پنجاب اور شمال مغربی، جنوبی بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے…