پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

علی امین گنڈا پور کی روپوشی کی ناقابل تردید سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی روپوشی کی ناقابل تردید سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ 5 اکتوبر 2024 کو احتجاج کی آڑ میں اسلام آباد میں داخل ہونے والے علی امین گنڈا…

دہشتگردی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی، ان کی بہنیں اور علی امین گنڈاپور نامزد

لاہور: لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مظاہرین کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی، ان کی بہنوں، علی امین گنڈاپور سمیت دیگر کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

تشدد کا راستہ اختیار کرنیوالوں سے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے: مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تشدد اور دہشتگردی کا راستہ اختیار کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران اسلام آباد میں کانسٹیبل…

علیمہ خان

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان ، عظمیٰ خان اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد ڈیوٹی جج اظہر ندیم…

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے کل سے خود ساختہ روپوشی اختیار کی ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی نمازِ…

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور پولیس سمیت کسی ادارے کی حراست میں نہیں۔ اسلام آباد میں شہید پولیس کانسٹیل عبدالحمید شاہ کی نمازجنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو…

پشتون تحفظ موومنٹ

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم ) پر پابندی عائد کر دی ، اس حوالے سے وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ایم…

عمران خان

اسلام آباد میں احتجاج کی منصوبہ بندی کا مقدمہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف درج کر لیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کیخلاف اغواء، ڈکیتی، اقدام قتل، کار سرکار میں مداخلت اور اے ٹی سی ایکٹ سمیت 13…

پلیئنگ الیون

انگلینڈ کیخلاف ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم 3 فاسٹ بولر اور ایک ریگولر اسپنر کے ساتھ میدان میں اترے…

پولیس اہلکار

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق حمید شاہ 26 نمبر چونگی کے مقام پر مظاہرین کے تشدد سے…