پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

لاہور ہائیکورٹ ، پی ٹی آئی کے 2014 میں دھرنے کیخلاف درخواستیں 10سال

لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے 2014 میں دیے گئے دھرنے کے خلاف درخواستیں 10سال بعد سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ 10اکتوبر کو سماعت کرے گا۔…

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے بھی لاہور سمیت مختلف اضلاع میں امن وامان یقینی بنانے کیلئے فوج کو طلب کر لیا ، محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاق کو پاک فوج کی تعیناتی کے حوالے سے خط لکھ دیا۔ فوج کی خدمات کے…

فوج اختیارات

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری جاری کر دیا۔ مراسلے کے مطابق فوج کو صورتحال کشیدہ ہونے پر کارروائی کے تمام اختیارات حاصل ہوں گے۔ مقامی کمانڈر وفاقی پولیس کے ساتھ مل…

پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائرکئے گئے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائرکئے گئے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے شرپسند…

راولپنڈی اسلام آباد

تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث راولپنڈی اسلام آباد دوسرے روز بھی سیل رہے ، اسکول ، عدالتیں اور میٹرو بس اور موبائل فون سروس بند ہے۔ دونوں شہروں کے مرکزی راستوں کے علاوہ  مری روڈ سے آنے والے لنک…

پنجاب حکومت نے رول 17 کی پالیسیز مکمل ختم کرنے کا حکم دے دیا

سرکاری ملازم کی وفات پر بیوی یا بچے کو نوکری ملنا بند، پنجاب حکومت نے رول 17 کی پالیسیز مکمل ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ موقر قومی اخبار کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کی ملازمتوں…

سوات میں آپریشن ، سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث دہشتگرد سمیت 2 خوارجی ہلاک

سوات کے علاقے چارباغ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران خارجی دہشتگرد سرغنہ عطاء اللہ عرف مہران سمیت 2 خوارج ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن 4…

عمران خان

اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئیں۔ ذرائع…

غیرملکی سرمایہ کاری میں 55 فیصد اضافہ ہوا ہے، مصدق ملک

وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی اور نئے کاروبارسے لوگوں کو نوکریاں ملیں گی، غیرملکی سرمایہ کاری میں 55 فیصد، ترسیلات زرمیں 44 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس کرتے…

اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے میرے بھائی عدنان خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ بانی پی…