پاکستان
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت اور ایڈووکیٹ جنرل
پشاور ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت، اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسز جاری کر دیے۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیخلاف دائر درخواست پرپشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2رکنی…
سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر
سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کو رٹ میں نئی درخواست ایڈووکیٹ صائم چوہدری نے دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت، اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سمیت دیگر کو…
انڈے فی درجن 293 روپے کے ہو گئے
لاہور، مرغی اور انڈوں کے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے،انڈے فی درجن 293 روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں دو روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، اس اضافے کے بعد قیمت 293 روپے…
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں خسرے کے کیسز میں اضافہ
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں خسرے کے کیسز میں اضافہ ہو گیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مختلف اضلاع میں رواں ہفتے میں خسرے کے 125 کیسز رپورٹ ہوئے۔ خیبر پختونخوا میں خسرے کے سب سے زیادہ 21کیسز باجوڑ…
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم نے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی جس میں اپوزیشن ارکان بھی شامل ہیں۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے مطابق مجسٹریٹ کی موجودگی…
میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ کا پانچواں ایڈیشن کل یونیورسٹی آف ملاکنڈ میں شروع ہوگا
خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا یوتھ سمٹ، میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ کا پانچواں ایڈیشن کل یونیورسٹی آف ملاکنڈ میں 9 سے 11 اکتوبر 2024 تک ہوگا۔ یہ تین روزہ سمٹ نوجوان رہنماؤں اور پیشہ ور افراد کے لیے ایک…
ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔مری، گلیات،…
علی امین گنڈا پور پشتون بھائیوں میں نفرت پھیلا رہے ہیں، قمر زمان کائرہ
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور پشتون بھائیوں میں نفرت پھیلا رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی رہنما قمر زمان کائرہ نے اپنے ایک بیان میں…
آئینی ترامیم کے لیے ہمارے ارکان کو 12 کروڑ روپے تک کی آفر ہوچکی ہے، اسد قیصر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئینی ترامیم کے لیے ہمارے ارکان کو 12 کروڑ روپے تک کی آفر ہوچکی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نجی ٹی…
نکمے اور نااہل لوگ آئینی ترمیم کو ہینڈل کر رہے تھے، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نکمے اور نااہل لوگ آئینی ترمیم کو ہینڈل کر رہے تھے۔ علی امین گنڈاپور ایک پیادہ ہے اور اس کو اپنی وزارت اعلیٰ بچانی ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے ہم نیوز…