پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے انڈپینڈنٹ ملٹی پلیئر مارکیٹ بنانے کی منظوری

کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے ایک انڈپینڈنٹ ملٹی پلیئر مارکیٹ بنانے کی منظوری دے دی۔ اس ادارے کے ذریعے پاکستان میں بجلی کی ایک موثر اور شفاف مسابقتی مارکیٹ قائم کی جائے گی،اس ادارے…

پاک فورسز نے پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی جارحیت کو ناکام بنا دیا

پاکستان کی جانب سے پاک افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جانب سے جارحیت کو ناکام بنا دیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائرکی گئی جس کے جواب…

خواتین کی وراثتی جائیدادوں کو تحفظ ملنا چاہیے، سپریم کورٹ- ہم نیوز

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ خو اتین کو وراثتی جائیداد سے محروم رکھنے کیلئے کچھ وکلا  سہولت فراہم کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ بہنوں کو…

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں ایک بار پھر احتجاج کی کال دے دی

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں ایک بار پھر احتجاج کی کال دے دی۔ پی ٹی آئی پنجاب وسطی کے سیکرٹری جنرل حماد اظہر نے کہا کہ ملک میں عوام کی حاکمیت کی خاطر احتجاج جاری رہے گا۔ 11 اکتوبر…

جامعہ کراچی کی ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزاز سندھ دینے کی منظوری

جامعہ کراچی نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے کی منظوری دے دی۔ اعزازی سند دینے کی باقاعدہ منظوری وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی…

ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا…

پنجاب: دلہن کو 1لاکھ سلامی اور فرنیچر ، غریب بچیوں کی شادی کیلئے پراجیکٹ منظور

پنجاب کابینہ نے 3 ہزار غریب خاندان کی بچیوں کی شادی کے پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ کا 17 واں اجلاس ہوا جس میں صوبے میں 3 ہزار غریب خاندان کی…

بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے لائحہ عمل بنائیں گے، آصف زرداری

صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مل کر معاشی استحکام کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے لائحہ عمل بنائیں گے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایسی صنعتوں کی…

علی امین کی فلاپ سٹوری پر اسکے اپنے لوگ یقین نہیں کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ علی امین کی فلاپ سٹوری پر اسکے اپنے لوگ یقین نہیں کررہے ہیں۔ وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل کا کہنا ہے کہ علی امین کی فلاپ سٹوری…

بانی پی ٹی آئی بات نہیں کرنا چاہتے تو ہمیں بھی شوق نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارا افغان جنگ میں الجھنا تاریخی غلطی تھی۔ بانی پی ٹی آئی بات نہیں کرنا چاہتے تو ہمیں بھی شوق نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہم نیوز کے پروگرام…