پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم- ہم نیوز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا ہاؤس کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ خیبرپختونخوا ہاؤس سیل کرنے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔ سی ڈی اے نے موقف اختیار…

تربت میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

تربت: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ حکام کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے تربت شہر کو بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے گاڑی میں نصب 280 کلو گرام دھماکہ خیز مواد…

پاکستان کے ساتھ 27 ایم او یوز پر دستخط ہوں گے، سعودی وزیر سرمایہ کاری

اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہے کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔ اور پاکستان کے ساتھ 27 ایم او یوز پر دستخط ہوں گے۔ سعودی عرب…

اسلام آباد راولپنڈی میں 12 سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز ، ریسٹورنٹ اور اسنوکر کلب

اسلام آباد راولپنڈی میں شنگھائی تعاون تنظیم  کانفرنس کے پیش نظر 12 سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور اسنوکر کلب بند کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ پاکستان کی سربراہی میں ایس ای او سربراہ اجلاس…

آرمی چیف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور سعودی وزیر سرمایہ کاری کے درمیان ملاقات میں باہمی…

ایس سی او کانفرنس ، فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچے ملتوی

اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے باعث فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچے ملتوی کردیے گئے۔ فیڈ رل بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخ 16 نومبر مقرر…

صدر مملکت آصف علی زرداری آج ترکمانستان روانہ ہوں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری آج دو روزہ دورے پر ترکمانستان جائیں گے، صدر مملکت ترکمانستان میں بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے۔ صدر آصف علی زرداری ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمد اف کی دعوت پر آج ترکمانستان…

سعودی وفد کی پاکستان آمد، دو ارب ڈالر کے معاہدوں کا امکان

سعودی وزیر سرمایہ کاری کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا۔ سعودی وزیر خالد بن عبدالعزیز کے ساتھ 130 سرمایہ کار اسلام آباد پہنچے ہیں۔ وفد میں توانائی، کان کنی، معدنیات، زراعت،…

سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہی بخش سومرو انتقال کر گئے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اور بزرگ سیاست دان الہی بخش سومرو انتقال کر گئے۔ مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر الہی بخش سومرو گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے۔ وہ جیکب…

خیبر پختونخوا حکومت کا کالعدم پی ٹی ایم کی سرگرمیوں پر پابندی پر عملدرآمد کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم )کی سرگرمیوں پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا اعلان کر دیا۔ ضلع خیبر میں ناخوشگوار واقعہ کے حل کیلئے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے اپنی سرکردگی میں…