پاکستان
ایس سی او اجلاس: کسی کے احتجاج کا اعلان کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایس سی او خوش اسلوبی سے آگے چلے گی، کسی کے احتجاج کا اعلان کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، شرپسند عناصر کو رخنہ ڈالنے کا موقع نہیں ملے گا۔ شنگھائی…
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی معذرت
اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان ائیر لائنز سے متعلق دیے گئے اپنے بیان پر معذرت کرلی۔ ذاکر نائیک نے ایک تقریب میں کہا کہ مجھے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پی آئی اے کا واقعہ بھول جانے کو…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی معذرت
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلی۔ اسسٹنٹ رجسٹرار کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈنر لینے سے معذرت کرتے ہوئے…
تحریک انصاف کا 15اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان
تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کے احتجاج پر حکومتی وزرا نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کااعلان انتہائی قابل…
چینی برآمد کرنے کی اجازت
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں 5 لاکھ ٹن…
تنخواہوں میں اضافے کا اعلان
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ شہباز شریف نے پولیس لائنز کا دورہ کیا اور پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شہید ہونے والے کانسٹیبل عبد الحمید کے اہلِ…
کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس ڈیڑھ ماہ بعد بحال
بولان میں دہشت گردی سے تباہ ہونے والے ریلوے پل کی مرمت مکمل ہونے کے بعد کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس ڈیڑھ ماہ بعد بحال ہو گئی۔ کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس مسافروں کو لے کر پشاور روانہ ہو گئی۔…
اعظم سواتی کی چودھری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی نے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ…
صبا قمر یونیسف پاکستان کی بچوں کے حقوق کی پہلی قومی سفیر مقرر
یونیسف نے معروف اداکارہ صبا قمر کو پاکستان میں بچوں کے حقوق پہلی قومی سفیر مقرر کر دیا ہے۔ صبا قمر کو سفیر مقرر کرنے کا اعلان بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر کیا گیا، جس کا مقصد لڑکیوں…
نامور اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے
نامور اداکارعابد کشمیری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ عابد کشمیری کی بیٹی نے کہا کہ وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے،عابد کشمیری نے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ عابد کشمیری نے ڈراموں، فلموں اور…