پاکستان
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز…
تحریک انصاف
تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج ملتوی کرنا بانی پی ٹی آئی عمران خان کیساتھ ملاقات سے مشروط کر دیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کے دوران پارٹی…
تحریک انصاف
15 اکتوبر کو پی ٹی آئی کی ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے بعد پولیس نے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے رہنمائوں کے گھروں پر چھاپے مار کر 7 کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق…
کراچی ایکسپریس
حیدر آباد ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثہ اسٹیشن سے روانہ ہونے کے فوراً بعد ریلوے یارڈ میں پیش آیا۔ حادثے کے…
شاہ فرمان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور خیبر پختونخوا کے سابق گورنر شاہ فرمان نے وزیر اعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شاہ فرمان نے استفیٰ دینے کے بعد بتایا کہ وزیراعلیٰ کا مشکور ہوں کہ انہوں…
شنگھائی تعاون تنظیم
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر 14 سے 17 اکتوبر تک جڑواں شہروں میں میٹرو سروس بند رکھی جائے…
پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کا معاملہ 31 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئینی ترامیم کا معاملہ 31 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کا احوال سامنے آگیا ہے۔ جس میں پی ٹی آئی نے آئینی…
جے یو آئی کا دیا گیا ڈرافٹ بالکل تباہ کن ہے، فواد چودھری
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ جے یو آئی نے جو ڈرافٹ دیا وہ بالکل تباہ کن ہے۔ پتہ نہیں کس نے اسٹیبلشمنٹ کو مشورہ دیا کہ آئینی ترمیم…
میرے استعفیٰ سے دہشتگردی رکتی ہے تو تیار ہوں ،سرفراز بگٹی
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اگر میرے استعفیٰ سے دہشتگردی رک جاتی ہے تو میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاؤں گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان میں فوجی آپریشن…
بلاول بھٹو نے آئینی ترامیم کیلئے پیپلز پارٹی کا مسودہ شیئر کر دیا
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آئینی ترامیم کے لیے پیپلز پارٹی کا مسودہ شیئر کر دیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے جاری کردہ مسودے میں وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی تجویز…