ملک میں ربیع الثانی کا چاند نظر آ گیا،یکم ربیع الثانی 1446 ہجری کل 5 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہو گی
چاند نظر آنے کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کیا،وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔









