پاکستان
چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا
اسلام آبا د، چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے 8 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پرغورہو گا، راجہ غضنفرعلی خان، قیصرنذیر بٹ اور اکمل خان کے نام زیرغور آئیں گے۔…
صدر آصف زرداری کی لاہور آمد، نواز شریف سے ملاقات کریں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری دوروزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں وہ صدر ن لیگ نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پیپلز پارٹی کو پنجاب میں درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،…
بجٹ کی تیاری میں محروم طبقات کو مدنظر رکھا جائے،شرکا
جینڈر بجٹنگ کے موضوع پر سنٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ کے زیر اہتمام منعقدہ قومی مباحثے میں مقررین نے پاکستان میں خواتین کو درپیش صحت، تعلیم، روزگار اور سیاسی نمائندگی جیسے شعبوں میں مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے جینڈر بجٹنگ…
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کےمعاہدے
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کےمعاہدے طے پا گئے ہیں۔ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔…
بانی کی کال پر کارکنان کو نہ لانے والوں کو آئندہ انتخابات میں مشکل کا سامنا ہوگا،شیخ وقاص
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ بانی کی کال پر کارکنان کو نہ لانے والوں کو آئندہ انتخابات میں مشکل کا سامنا ہوگا، پی ٹی آئی کے نئےصوبائی صدر اب ان چیزوں…
پنجاب میں جدیدترین آٹو میٹڈ ریپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں پانچ سالہ ٹرانسپورٹ پروگرام کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ سے متعلق خصوصی ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں پنجاب میں جدیدترین آٹو میٹڈ ریپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف…
صدر مملکت نے ابوظہبی کے ولی عہد کو نشان پاکستان سے نواز دیا
صدر مملکت آصف زرداری نے ابوظہبی کے ولی عہد کو نشان پاکستان سے نواز دیا۔ ایوان صدر میں ابوظہبی کے ولی عہد کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ہوئی،وزیراعظم شہبازشریف،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی،وفاقی کابینہ کے ارکان…
ملک میں بارشوں کا سلسلہ یکم مارچ تک جاری رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں بارشوں کا سلسلہ یکم مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں کو متاثر کر رہا ہے…
وفاقی کابینہ میں مزید 13 وزرا اور 11وزرا ئے مملکت شامل،حلف بھی اٹھالیا
وفاقی کابینہ میں مزید 13 وزرا اور 11 وزرا ئے مملکت شامل ہوگئے جنہوں نے ایوان صدر میں ہونیوالی تقریب میں حلف بھی اٹھالیا۔ حنیف عباسی، معین وٹو،مصطفیٰ کمال،اورنگزیب کھچی ،سردار یوسف،رانا مبشر، رضا حیات ہراج ،طارق فضل چودھری،شزافاطمہ، جنید…
احسن اقبال کا پی ٹی آئی کو اپنا سربراہ تبدیل کرنے کا مشورہ
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے پی ٹی آئی کو اپنا سربراہ تبدیل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی قومی مجرم ہیں،پی ٹی آ ئی…