پاکستان
ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ زخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اور تاجروں کو اشیائے خوردونوش کی مناسب قیمتیں مقرر کرنا ہوں گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی…
میرپور خاص میں ٹماٹر کی قیمت صرف 4 روپے کلو، کاشتکار بھی پریشان
سندھ کے شہر میرپور خاص میں ٹماٹر کی قیمت 4 روپے کلو ہوگئی، انتہائی کم قیمت پر کاشتکاروں کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹماٹر کاشت کرنے والے زمینداروں کو قیمتوں میں کمی کی وجہ…
حکومتی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سیاسی استحکام مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔ لیکن حکومتی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ…
اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے مقصد کے لیے تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے۔ مرکزی بینک اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا ، بینک ملازمین کو معمول…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی/ وسطی پنجاب اوراسلام آباد میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور…
لیبیا کشتی حادثہ ، 6 پاکستانیوں کی میتیں اسلام آباد پہنچ گئیں
لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 6 پاکستانیوں کی میتیں اسلام آباد پہنچ گئیں۔ وفاقی وزیر ہاؤسنگ ریاض حسین پیرزادہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر میتیں وصول کیں ، اس موقع پر وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ…
غیر ملکی مہمانوں کی آمد، 12 سے دن 2 بجے تک مختلف اوقات میں
غیر ملکی مہمانوں کی آمد کی وجہ سے دن بارہ بجے سے دن دو بجے تک مختلف اوقات میں روٹ لگے گا۔ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے،…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 14 ہزار کی حد کو چھو لیا، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے…
شاہراہ قراقرم
شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر بند ہو گیا جس کے نتیجے میں گلگت بلتستان اور اسلام آباد آنے اور جانے والے سیکڑوں مسافرپھنس گئے۔ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے شمالی علاقہ جات…
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
رمضان المبارک 1446ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29 شعبان المعظم 1446 ہجری، کل 28 فروری 2025 کو پشاور میں ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے،…