پاکستان
وفاقی نظامت تعلیمات نے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار جاری کر دیے
وفاقی نظامت تعلیمات نے سکول و کالجز کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ تعلیمی اداروں میں پیر سے جمعرات صبح 8 بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک وقت مقرر کیا گیا ہے۔…
آئینی بنچ نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر پی ٹی آئی کو مزید دستاویزات
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے نو مئی واقعات سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پرپی ٹی آئی کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دیدی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے…
پنجاب کی جیلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
پنجاب بھر کی 43 جیلوں کو شمسی توانائی پرمنتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمہ داخلہ نے حتمی پلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی منظوری کیلئے پیش کر دیا ہے، سروے میں جیلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کیلئے…
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کاامکان ظاہر کیاگیا ہے۔ مری، گلیات، ناران، کاغان، دیر اور…
شدید دھند کے باعث بڑی گاڑیوں کیلئے موٹرویز بند
پنجاب کے بیشترعلاقے آج پھر شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، حد نگاہ کم، موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سےعبدالحکیم تک بڑی…
گلیات ،کالا بن کے مقام پرسیاحوں کی وین حادثے کا شکار،3 افراد جاں بحق
گلیات، کالا بن کے مقام پرحادثہ،3 طالبات جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق گلگت میں بسین تھانے کے قریب سکول کی بچیاں سڑک کراس کر رہی تھیں کہ تیز رفتار گاڑی کی زد میں آگئیں، زخمی…
رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا
رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاورمیں ہوگا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا محمد عبدالخبیرآزاد اجلاس کی صدارت کریں گے، رمضان کا چاند دیکھنے کےلیے اجلاس ساڑھے6 بجے شروع ہوگا۔ کراچی، لاہور، کوئٹہ اور…
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی زیرصدارت انسداد کرائم جائزہ اجلاس سنٹرل پولیس آفس لاہور میں منعقد ہوا۔ آئی جی پنجاب نے ملتان اور ساہیوال ریجنز میں کرائم کنٹرول، لا اینڈ آرڈر اورسکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا، اجلاس میں ایڈیشنل…
مختلف ڈاک خانوں میں نادرا کے خصوصی کاؤنٹرز قائم
نادرا کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے پیش نظر لاہور اور اس کے گرد و نواح میں مختلف ڈاک خانوں میں نادرا کے خصوصی کاؤنٹرز قائم کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے 5 اہم ڈاک خانوں…
چین اور خیبر پختونخوا کےدرمیان مختلف شعبہ جات میں تعاون بڑھانے پراتفاق
وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپورکا رشکئی اسپیشل اکنامک زون کا دورہ، چین اور خیبر پختونخوا کےدرمیان مختلف شعبہ جات میں تعاون بڑھانے پراتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورچینی سفیرکی ملاقات ہوئی، زراعت، توانائی، مائنز اینڈ منرل میں سرمایہ کاری…