پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم شہبازشریف سے روس کے 6 رکنی وفد کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سے روس کے اول نائب وزیر برائے توانائی کی 6 رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کیساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، روس کیساتھ سفارتی، تجارتی اور سرمایہ…

اربوں روپے کی جعلسازی میں ملوث منظم گروہ گرفتار

ٹریڈنگ اور سرمایہ کاری کے نام پراربوں روپے کی جعلسازی میں ملوث منظم گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے  کے مطابق بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے وا لا ملزم کو لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار  کرلیا اور…

سیکیورٹی فورسزکا وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں آپریشن، 6 خارجی ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں آپریشن،6خارجی ہلاک کردیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خارجیوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارودبرآمد،  ہلاک خارجی سیکیورٹی فورسز کیخلاف متعدد سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ ہلاک…

ہم نے پنجاب کو فوکس اور پیپلز پارٹی کو بحال کرنا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرنے کہا ہے کہ ہم نے پنجاب کو فوکس کرنا ہےاور پیپلز پارٹی کو بحال کرنا ہے۔ گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر نے کہا کہ آصف زرداری نے پوری پارٹی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کرنے کی…

جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ کے ممبران میں اضافہ کر دیا

جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ کے ممبران میں اضافہ کر دیا ہے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس اشتیاق ابراہیم آئینی بینچ کا حصہ ہونگے،جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس شکیل احمد بھی آئینی بینچ کے رکن نامزد…

موجودہ پاکستان عمران دور سے کہیں زیادہ مستحکم اور محفوظ ہے،احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے ٹائم میگزین میں شائع ہونے والے سابق وزیراعظم عمران خان کے جیل سے مضمون’’ کیوں دنیا کو پاکستان پر توجہ دینی چاہیے‘‘ پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ملک…

مولانا حامد الحق حقانی کون تھے؟

نوشہرہ کے دارالعلوم حقانیہ دھماکے میں شہید مولانا حامد الحق جمیعت علماء اسلام سمیع الحق گروپ کے سربراہ تھے، وہ ایم ایم اے دور میں رکن قومی اسمبلی بھی رہے۔ مولانا حامد الحق دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم  بھی تھے…

مولانا حامد الحق کی شہادت ناقابل تلافی نقصان ہے،عمر ایوب

قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا حامد الحق سمیت شہدا اور زخمیوں…

وفاقی کابینہ کے بعدپنجاب کابینہ میں بھی توسیع متوقع

وفاقی کابینہ کے بعد پنجاب کابینہ میں بھی 2ماہ کے دوران توسیع متوقع ہے اس سلسلےمیں نواز شریف سے اراکین اسمبلی نے  ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ میں 10 وزرا کااضافہ ہوگا،کابینہ میں شامل ہونے…

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکہ

نوشہرہ: جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 6 ایمبولینس موقع پر پہنچ چکی ہیں اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا جا رہا…