پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

امن دشمن قوتیں ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتی ہیں، امیرمقام

پشاور: وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ امن دشمن قوتیں ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتی ہیں۔ وفاقی وزیر امیر مقام دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ اکوڑہ خٹک پہنچ گئے۔ اور دارالعلوم حقانیہ دھماکے کے شہدا کے لیے فاتحہ…

حکومت سے ایوان صدر نے ایک سالہ کارکردگی رپورٹ مانگ لی

حکومت سے ایوان صدر نے ایک سالہ کارکردگی رپورٹ مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایوان صدر نے صدر آصف علی زرداری کی جانب سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب سے قبل حکومت سے ایک سالہ کارکردگی…

مولانا حامد الحق کو اپنے والد مولانا سمیع الحق کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا

جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق کو ان کے والد مولانا سمیع الحق کے پہلو میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ میں سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق، سابق گورنر خیبرپختونخوا غلام علی…

ملکی تاریخ میں پہلی بار دیہی خواتین کے لئے اسپیشل بسیں چلانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیہی خواتین کے لئے اسپیشل بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی باردیہی خواتین کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے ہردیہی تحصیل سے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر تک بس سروس شروع کرنے پر…

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں۔ سرکاری دفاتر میں ڈیوٹی کے اوقات کار کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، دفاتر میں اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح 9…

وزیراعظم نے 20 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اجرا کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے 20 ارب روپے کے رمضان رمضان پیکیج 2025 کا افتتاح کر دیا جس سے 40 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ر مضان پیکیج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے…

پاکستان ریلویز نے رمضان المبارک میں ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے

رمضان المبارک میں پاکستان ریلویز نے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں۔ رمضان میں بکنگ آفس کی پہلی شفٹ ساڑھے سات بجے شروع ہو گی اور ساڑھے بارہ بجے تک کام کرے گی۔ دوسری شفٹ ساڑھے بارہ…

ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم سرد…

چکوال، تھانہ نیلہ کی حدود میں منشیات کی بھاری مقدار پکڑی گئی

چکوال، تھانہ نیلہ کی حدود میں منشیات کی بھاری مقدار پکڑی گئی۔ پولیس کے مطابق 50 کلو گرام چرس اور 25کلو گرام افیون برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ ڈی…

کرپشن کیس، پرویز الہی کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو احتساب عدالت لاہور سے بڑا ریلیف مل گیا۔ گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس ریفرنس پر احتساب عدالت نے پرویز الٰہی کو حاضری سے مستقل…