پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

چیف منسٹر فری سولر پینل اسکیم کاآغاز

چیف منسٹر فری سولر پینل اسکیم کے تحت خود کار ڈیجیٹل قرعہ اندازی ہوگئی،اسکیم کے تحت سال بھر میں 94ہزار483سولر سسٹم لگائے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سولر سسٹم اسکیم میں کامیابی حاصل کرنیوالے صارفین کو مبارکباد پیش…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کانوں کے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی 4 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی۔ جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی ٹیم میں ڈاکٹر الطاف حسن، ڈاکٹر عمر فاروق، ڈاکٹر علی…

وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کو دیئے گئے فنڈز کا آڈٹ کرائے، عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وفاقی حکومت کے خیبرپختونخوا کو دیئے فنڈز کا آڈٹ کروانے کا مطالبہ کر دیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا لاقانونیت، دہشتگردی اور کرپشن…

پنجاب میں اداروں کی شفافیت پر فافن کی رپورٹ پیش

اسلام آباد: فافن نے پنجاب میں اداروں کی کارکردگی اور شفافیت پر مبنی رپورٹ پیش کر دی۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں پنجاب حکومت کی شفافیت کی سطح کو وفاقی حکومت سے بہتر…

عمر ایوب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں عمر ایوب، عامر ڈوگر اور عامر مغل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے چیئرمین پی…

این اے 213 عمرکوٹ، ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 213 عمر کوٹ کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 17 اپریل 2025 کو این اے 213 عمر کوٹ…

پاکستان میں مارے جانے والے ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت ہو گئی

اسلام آباد: پاکستان میں آپریشن کے دوران مارے جانے والے ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت ہو گئی۔ تحقیقاتی ادارے کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے۔ اور…

رویت ہلال ریسرچ کونسل

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے کہا ہے کہ اس سال 29 روزوں کے بعد عیدالفطر پیر 31 مارچ 2025 کو منائی جائے گی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق اتوار 30 مارچ  کی شام…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سیکشن 94 کا اطلاق ان پر ہی ہو گا جو آرمی ایکٹ کے تابع ہیں۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ نے سویلینز کے ملٹری…

آئی ایم ایف

پاکستان کو 7 ارب ڈالر بیل آوٴٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے حوالے سے اقتصادی جائزے کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پہنچنے پر…