پاکستان
آئی جی اسلام آباد کا شہر کا دورہ، ڈیوٹی پرمامورپولیس جوانوں کو شاباش
انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصررضوی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصررضوی ڈیوٹی پرمامور جوانوں سے ملے اورانہیں شاباش دی اورکہا کہ پولیس جوان عوام کے جان و مال…
اسلام آباد سےکراچی جانےوالی نجی ایئرلائن تاخیرکاشکار، مسافروں کا احتجاج
اسلام آباد سےکراچی جانےوالی نجی ایئرلائن تاخیرکاشکار،مسافروں کا احتجاج جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کے مسافروں نے مختلف کاؤنٹرزکا گھیراؤ کرلیا۔ ایک مسافر نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پرواز…
مری ایکسپریس وے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا
مری ایکسپریس وے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس کے مطابق اسلام آباد سے مری آمد ورفت کیلئے شہری دوسرے روٹ کا استعمال کریں۔ ڈپٹی کمشنرمری آغا ظہیرعباس بارش اوربرفباری کی وجہ ضلعی…
خیبرپختونخوا کنٹرول آف نارکوٹک سبسٹانسز ترمیمی بل منظور
صوبائی اسمبلی میں خیبرپختونخوا کنٹرول آف نارکوٹک سبسٹانسز ترمیمی بل منظور کرلیا گیا ہے۔ بل وزیر برائے ایکسائز اینڈ انسداد منشیات خلیق الزمان نے پیش کیا،بل میں منشیات کی خرید وفروخت، کاروبار اور اسمگلنگ پر الگ الگ سزائیں مقررکی گئی…
لوگ ووٹ بھی دیتے ہیں اور سیاستدانوں کی عزت بھی نہیں کرتے،ندیم افضل چن
پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ لوگ ووٹ بھی دیتے ہیں اور سیاستدانوں کی عزت بھی نہیں کرتے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں…
گلیات میں شدید برف باری،سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد
گلیات میں شدید برف باری کے باعث سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ سڑکوں کی بحالی تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ سیاح گلیات کی جانب غیرضروری…
پاکستان کا ہر خطہ ترقی اور ترقی کے یکساں مواقع کا مستحق ہے،احسن اقبال
نارووال میڈیکل کالج کی پہلی وائٹ کوٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں فیکلٹی ممبران، والدین اور معزز مہمانوں نے شرکت کی جبکہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، پروفیسر احسن اقبال نے خطاب کیا۔ تقریب کے…
ریاست کے لئے اپنی سیاست کی قربانی دی، کل قوم کے سامنےایک سالہ کارکردگی رکھیں گے، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے ریاست کے لئے اپنی سیاست کی قربانی دی اور ملکی مفاد میں فیصلے کئے، عوام انتشار نہیں خوشحالی چاہتے ہیں، پاکستان کے ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے آج…
وزیراعظم کا افراط زر میں مسلسل کمی پر اظہار اطمینان
وزیراعظم شہباز شریف نے افراط زر میں مسلسل کمی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنا ایک سال پورا کر رہی ہے اس موقع پر یہ ایک انتہائی اچھی خبر ہے۔ ایک بیان میں انہوں نےکہا کہ…
رمضان المبارک میں مزید بارشیں؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی
جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جو آج رات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ بارشوں…