پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

12ماہ میں معاشی معجزے ہوئے اورمہنگائی کم ہوئی، مریم اورنگزیب

لاہور: سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 12 ماہ میں معاشی معجزے ہوئے اور مہنگائی میں کمی ہوئی۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کے 365 دن کا ہر…

تین مرلہ فری پلاٹ اسکیم ، وزیراعلیٰ نے پھاٹا کو مارچ تک ہدف پورا کرنے کی ہدایت

تین مرلہ فری پلاٹ اسکیم بارے وزیراعلیٰ مریم نواز نے مارچ تک پھاٹا کو ہدف پورا کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس میں 3 مرلہ فری پلاٹ اسکیم سے متعلق…

پی ٹی آئی…کا دھبنگ اعلان.جانئیے

نومبر احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور دیگر الزامات سے متعلق کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید 52 کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 5،5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض پی…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 13 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی…

برطانیہ کے شاہی قلعہ میں تاریخ میں پہلی بار اذان اور افطار

برطانیہ میں تاریخ رقم ہوگئی شاہی قلعہ ونڈسرکیسل کی ایک ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار مسلمانوں کیلئے افطار کا اہتمام کیا گیا۔ مسلم ممالک کی طرح مغربی دنیا میں بھی اس مہینے کوغیرمعمولی اہمیت حاصل ہے، امریکا اور برطانیہ…

کراچی، ڈاکس فشری کےقریب گیس کا اخراج، درجنوں افراد بےہوش

کراچی، ڈاکس فشری کےقریب کمپنی میں مبینہ گیس کا اخراج، متعدد افراد بےہوش ہوگئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق  ڈاکس فشری کے قریب کمپنی میں بےہوش ہونےوالے 15 افراد کواسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی ڈاکس نے بتایا کہ گیس…

اے این ایف نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر بحرین روانہ ہونے والے مسافر کے بیگ سے 248 گرام ہیروئین، مچھر…

وزیر آباد، علامہ ایکسپریس ریک کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی

وزیرآباد ریلوے جنکشن پر شنٹنگ کرتے 10 ڈاؤن علامہ ایکسپریس ریک کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔ 4 گھنٹے کی تاخیر سے سیالکوٹ روانہ سیالکوٹ سے کراچی جانی والی 10 ڈاؤن علامہ ایکسپریس کا ریک 225 اپ شاہین پسنجربن کر…

لاہور، درجنوں سنگین وارداتوں میں مطلوب 7 اشتہاری متحدہ عرب امارات سے گرفتار

لاہور، درجنوں سنگین وارداتوں میں مطلوب 7 اشتہاری متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرلئے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس ٹیم مجرمان سمیت شارجہ سے پاکستان روانہ ہوگئی، آج رات لاہور ایئرپورٹ پہنچے گی۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا…

سیکیورٹی فورسز نے خارجیوں کے بنوں کینٹ میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی

سیکیورٹی فورسز نے خارجیوں کے بنوں کینٹ میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے بنوں کینٹ میں داخل ہونے کی ناکام کوشش کی اور 2 بارود سے بھری گاڑیاں بنوں کینٹ کی دیوار سے…