پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں گورنرخیبرپختونخوا فیصل کنڈی، قمرزمان کائرہ اور فرحت اللہ بابر شامل تھے۔ ملاقات میں پیپلزپارٹی رہنما چودھری منظوراوردیگر رہنما بھی…

شہداد کوٹ، ڈیوٹی سے غیر حاضر44 اساتذہ نوکریوں سے برطرف

شہدادکوٹ، ڈیوٹی سے غیر حاضر 44 پرائمری اساتذہ کو نوکریوں سے برطرف، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق برطرفیوں کے آرڈرز ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن لاڑکانہ نے جاری کئے۔ برطرف ہونے والوں میں 29 مرد اور 15خواتین اساتذہ شامل ہیں،…

پی ٹی آئی کے مزید 15 افراد کو طلبی کے نوٹسز جاری

وفاقی حکومت کی قائم کردہ جے آئی ٹی نے سوشل میڈیا پر منفی پروپگینڈا کرنے پر پی ٹی آئی کے مزید 15 افراد کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گوہر علی خان، سلمان اکرم راجا، رؤف حسن، سید فردوس شمیم…

عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ اہم خبر آ گئی

ملک بھر میں عید الفطر پر سرکاری ملازمین کی موجیں، اس بار چھ چھٹیاں ہونے کا امکان ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ اس بار ماہ رمضان 29 دنوں کا ہوگا اور عیدالفطر 31 مارچ…

ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کےلیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے فی یونٹ جب کہ…

ایک لاکھ 30 ہزار گھروں کی مفت سولرائزیشن اسکیم متعارف

وزیر اعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا میں جدید سولر پینل مفت فراہمی اسکیم کا افتتاح کردیا گیا۔  اسکیم کے تحت صوبائی حکومت نے ایک لاکھ 30 ہزار گھروں کی مفت سولرائزیشن اسکیم متعارف کروادی، پہلے مرحلہ میں ساڑھے 32 ہزار مستحق…

منصوبہ ساز سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بنوں حملے کے منصوبہ ساز اور سہولت کار جہاں بھی ہوں انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی…

امریکا افغانستان سے چھوڑے ہتھیار واپس لیتا ہے تو خطے میں امن بحال ہو گا

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان سے چھوڑے ہتھیار واپس لیتا ہے تو خطے میں امن بحال ہو گا۔ ہفتہ وار بریفنگ میں انہوں نے بتایا کہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور امریکی مشیر قومی سلامتی…

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس چودھری عبدالعزیز نے استعفیٰ دے دیا

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس چودھری عبدالعزیز نے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس چودھری عبدالعزیز 2016 میں لاہور ہائی کورٹ کے جج بنے تھے۔ ان کاکہنا تھا کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر مزید کام سرانجام…

وزیراعظم نے صنعتوں میں درکار ہنر اور تربیتی پروگرامز فراہم کرنے کے منصوبے

وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں میں درکار ہنر اور تربیتی پروگرامز فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف منصوبے پر عملدرآمد کے عمل کی خود نگرانی کریں گے، وزیراعظم نے مقامی صنعتوں میں درکار ہنر سے متعلق…