پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

چین کی پاکستان کے ذمے واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں توسیع

اسلام آباد: چین نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا 2 ارب ڈالر کی رقم کی مدت میں توسیع کر دی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست چین کا معاشی تعاون…

پشاور ہائیکورٹ کا علی امین گنڈاپور کو اگلی سماعت تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور: عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اگلی سماعت تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پر مختصر حکم نامہ جاری کر دیا۔…

امیر جماعت اسلامی کا پیٹرول کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرول کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل…

غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سمیت غیرملکیوں کیخلاف 31 مارچ

غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سمیت غیرملکیوں کیخلاف 31 مارچ کے بعد سخت ایکشن کا فیصلہ کیا گیا ہے، وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں دی جائے گی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق غیر قانونی غیر ملکیوں…

پروڈکشن آرڈر پر عمل نہ ہونے سے ایوان کا استحقاق مجروح ہوا، چیئرمین سینٹ

چیئرین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر عمل نہ ہونے سے ایوان کا استحقاق مجروح ہوا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا…

حکومت پنجاب نے ملازمین کی ٹیکس کٹوتی کی نئی ترمیم متعارف کروا دی

حکومت پنجاب نے ملازمین کی ٹیکس کٹوتی کی نئی ترمیم متعارف کروا دی، ٹیکس جمع نہ کروانے کی صورت میں محکمہ ایکسائز فوری کارروائی کرے گا۔ پنجاب میں ٹیکس وصولی کے نظام کو موثر بنانے کے لئے پنجاب فنانس ترمیمی…

12 مارچ سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا

ملک میں بارش برسانے والا سسٹم 12 مارچ کو پاکستان میں داخل ہو گا۔ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ 12 مارچ سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا، 12اور13 مارچ لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع…

اسلام آباد ریڈ زون کے 2 مقامات سے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی بند

اسلام آباد ریڈ زون کو 2 مقامات سے بند کر دیا گیا، تا حکم ثانی داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 08 مارچ 2025ء کو لا اینڈ آرڈر کے پیش نظر ایکسپریس چوک اور…

خواتین معاشرے کی معمار، ہمارے گھروں کا ستون ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ خواتین معاشرے کی معماراور ہمارے گھروں کا ستون ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین ہمارے مستقبل استوارکرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، کلاس رومز…

جے آئی ٹی میں منفی پراپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد دوبارہ طلب

جے آئی ٹی نے منفی پراپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں اورسوشل میڈیا ٹیم کو 11 مارچ کو دوبارہ طلب کیا گیا ہے، جے آئی…