پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

کوئٹہ، ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف ہراس

کوئٹہ، ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت4.8 ریکارڈ کی گئی ہے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی10 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکزژوب سے 135 کلومیٹرجنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے کے باعث…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کاعالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج خواتین کاعالمی دن منایا جارہا ہے۔ خواتین کےعالمی دن پرلاہورکی اہم عمارتوں پر پنک لائٹس روشن، پنجاب اسمبلی، واپڈا ہاؤس، الفلاح بلڈنگ پر پنک لائٹس لگا دی گئیں ہیں۔ خواتین کےعالمی دن کے حوالہ سے…

سنیٹر عون عباس کے سینیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری

سنیٹرعون عباس بپی کے سینیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے گئے ہیں۔ سنیٹرعون باس کو پولیس حراست سے سینیٹ اجلاس میں پیش کیا جائے گا، پروڈکشن آرڈر چیئرمین سینیٹ کے حکم پر جاری کیا گیا۔ سینیٹ کے…

یہ چیف الیکشن کمشنر بانی پی ٹی آئی کے لگائے ہوئے ہیں، بیرسٹرعقیل ملک

وزیراعظم کے مشیر برائے قانون وانصاف بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ یہ چیف الیکشن کمشنر بانی پی ٹی آئی کے لگائے ہوئے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” کوئسچن آور” میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرعقیل ملک نے کہا کہ…

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے 4افسران کی گریڈ 19میں ترقی

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے 4 افسران کو گریڈ 19میں ترقی دے دی گئی۔ پرونشل سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں پی پی ایس سی کے 4افسران کو گریڈ 19میں ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد…

افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کیلئے 31 مارچ تک کی ڈیڈ لائن

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد اور افغان شہری کارڈ ہولڈرز کو ملک چھوڑنے کیلیے 31 مارچ دو ہزار 2025 تک کی مہلت دے دی گئی ہے۔ یکم اپریل سے ان کی ملک بدری کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کے مطابق غیرقانونی غیر ملکیوں…

مولانا فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کرنے کی کوشش کی جارہی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہ اپوزیشن گرینڈ الائنس…

پنجاب کے سرکاری اسکولز میں اساتذہ کو ہفتہ کی چھٹی دے دی گئی

پنجاب کے سرکاری اسکولز میں اساتذہ کو ہفتہ کی چھٹی دے دی گئی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے اساتذہ کیلئے رمضان المبارک میں نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں اساتذہ کوہفتے…

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ میں کے نئے شامل ہونے والے ارکان کو قلمدان سونپ دیئے گئے۔ حنیف عباسی کو ریلوے، طارق فضل چوہدری پارلیمانی امور، علی پرویز ملک پیٹرولیم اور خالد حسین مگسی کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدان دیا گیا…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر حکومتی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 10 مارچ سے اپیلوں پر سماعت کرے گا ،…