پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پنجاب بھر میں دیہی مراکز صحت کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ

پنجاب بھر میں دیہی مراکز صحت کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی صدارت میں اجلاس میں شعبہ صحت سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز کو بریفنگ میں…

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل افتخار احمد سروہی انتقال کر گئے

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل افتخار احمد سروہی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل افتخار احمد سروہی نے 1955 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ ایڈمرل ا فتخار احمد سروہی نے 1965…

آرمی ایکٹ کی شقوں کو غیر آئینی قرار نہیں دیا جا سکتا، سپریم کورٹ بار

سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ بار نے تحریری معروضات میں کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کی شقوں کو غیر آئینی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ جسٹس امین…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 305 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 559 پوائنٹس پر…

ملک میں موسم سرد رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک میں موسم سرد رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کی توقع ہیتاہم ملک کے…

فیصل واوڈا کا 60 ارب کے میگا اسکینڈل کا انکشاف

حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے میری ٹائم کے چیئرمین فیصل واوڈا 60 ارب روپے کا میگا اسکینڈل سامنے لے آئے۔ فیصل واوڈا نے حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر 60 ارب روپے…

دشمن ملک اور افواج پاکستان کوکمزورکرناچاہتے ہیں، گورنرسندھ

کراچی، گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ دشمن ملک اورخوارج افواج پاکستان کوکمزورکرناچاہتے ہیں۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ نوجوان، بزرگ اوربچے یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، کراچی میں افطارکے وقت ٹریفک رش کاحل نکالیں گے۔…

پاکستان کیساتھ امریکا کی ایک نئی پارٹنرشپ کاآغاز ہورہا ہے، ساجد تارڑ

ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ امریکا کی ایک نئی پارٹنرشپ کاآغاز ہورہا ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے ری پبلکن رہنما و سابق امریکی مشیرساجد تارڑ نے کہا کہ…

موٹروے پر تیز رفتاری پرپہلا مقدمہ درج، ڈرائیور گرفتار

موٹروے پر تیز رفتاری پرپہلا مقدمہ درج ،ڈرائیورکو بھی گرفتارکرلیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پرتیز رفتاری کا واقعہ ملتان کے قریب موٹروے پر پیش آیا، موٹروے ایم4 پرگاڑی 173 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر جا رہی…

سینیٹ اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے، 14 نکاتی ایجنڈا جاری ہوگا

سینیٹ اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا، سینیٹ اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈا جاری ہوگا۔ سینیٹ میں 3 حکومتی بلز منظوری کےلئے پیش ہوں گے، آرٹیکل 106 میں ترمیم سےمتعلق آئینی ترمیمی بل 2024 پررپورٹ پیش کی جائے گی۔…