پاکستان
ہم دہشتگردی کے خلاف نئی تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم دہشتگردی کے خلاف نئی تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں معاشی، سیاسی، اخلاقی اور انتظامی کھنڈرات…
رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ ،گورنر خیبرپختونخوا کاوزیر اعظم کو خط
صوبے میں رمضان المبارک کے دوران لوڈ شیڈنگ پر گورنر خیبرپختونخوا نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا ہے۔ شہبازشریف کو لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا وافر مقدار میں بجلی اور قدرتی گیس پیدا کرنے والا…
بجلی کے تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں کمی لائے ہیں، اویس لغاری
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کے تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں کمی لائے ہیں۔ اور عوام کو سستی بجلی کی فراہمی پہلی ترجیح ہے۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے میڈیا سے گفتگو…
ملک کو پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے جادو ٹونے نہیں، محنت کی ضرورت ہے
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے جادو ٹونے نہیں، محنت کی ضرورت ہے ، گالم گلوچ کے کلچر کو بھی ختم کرنا ضروری ہے۔ وفاقی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے کے…
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، کپتانوں کا فیصلہ بھی ہو گیا
دورہ نیوزی لینڈ کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا کپتان سلمان علی آغا جبکہ ون ڈے اسکواڈ کی قیادت محمد رضوان کریں گے۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی…
پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کا ناٹک کیا، اکبر ایس بابر
تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کا ناٹک کیا۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی کا حقیقی جمہوریت کے لئے جد و جہد کا…
معیشت کی بہتری کیلئے نوجوان اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں، اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے نوجوان اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے دور میں چیلنجز…
کرم کیلئے ایک اور امدادی قافلہ روانہ ، سکیورٹی کے سخت انتظامات
کرم کے لیے 30 سے زائد گاڑیوں پر مشتمل امدادی قافلہ روانہ ہو گیا، قافلے کی سکیورٹی کیلئے سخت انتظامات کے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق امدادی قافلہ ہنگو تور پل چیک پوسٹ سے روانہ کیا گیا جبکہ مزید گاڑیاں…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، ٹرائل یہاں ہو یا وہاں ہو کیا فرق پڑتا ہے؟۔ سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل…
بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سحری و افطاری میں کچھ نہیں دیا جا رہا جس کی وجہ سے وہ نہار منہ روزہ رکھ رہے…