پاکستان
ساڑھے دس کروڑ پاکستانی خط غربت سے نیچے ہیں، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ساڑھے دس کروڑ پاکستانی خط غربت سے نیچے ہیں۔ عوام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین سالوں…
سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت 10 ملکوں سے مزید 93 پاکستانی بے دخل
سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت 10 ملکوں سے اڑتالیس گھنٹوں میں مزید 93 پاکستانی بے دخل کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بے دخل ہونے والے 93 پاکستانیوں میں چھ بلیک لسٹ بھی شامل ہیں، امیگریشن ذرائع کا کہنا…
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات کے مطابقگلگت بلتستان، کشمیر، مری، گلیات، خطہ…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد کو چھو گیا جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز…
تحریک انصاف
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل کرتے ہوئے عہدیداروں کو ہٹا دیا گیا۔ صوبائی جنرل سیکرٹری علی اصغر کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق بانی چیئرمین کی ہدایات کے مطابق تنظیمیں تحلیل کی گئی ہیں، جس…
امارات سے 16 ماہ میں 10 ہزار سے زائد پاکستانی ملک بدر
متحدہ عرب امارات سے گزشتہ 16 ماہ کے دوران 10 ہزار 100 سے زائد پاکستانیوں کی ملک بدری اور 2024 میں 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے ویزہ درخواستیں مسترد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستانی…
لاہور بورڈ کے تحت میٹرک امتحانات کا آج سے آغاز ہو گیا
لاہور بورڈ کےتحت میٹرک کےسالانہ امتحانات کا آغاز آج ہوگا ۔ پہلے روزدونوں شفٹوں میں مجموعی طورپر 5 مضامین کےامتحانات ہونگے، مارننگ شفٹ میں عربی، جغرافیہ مضامین کا امتحان ہوگا۔ دوسری شفٹ میں آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ وڈ ورکنگ اور…
کم گیس پریشر پروزیراعظم کا نوٹس، سیکریٹری پیٹرولیم کاشکایات والے علاقوں کا دورہ
اسلام آباد، کم گیس پریشرکی شکایات پروزیراعظم شہبازشریف کا نوٹس، وزیراعظم کی ہدایت پر افطار کے اوقات میں شکایات کا آن گراؤنڈ جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری پیٹرولیم ڈویژن کا کم گیس پریشر شکایات والے علاقوں کا دورہ کیا اورسیکرٹری پیٹرولیم…
شدیددھند کا مارچ میں بھی راج، موٹروے ایم ون پشاو ٹریفک کیلئے بند
ملک کے بیشترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، کئی مقامات سے موٹرویزکوٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 1 کو پشاور سے صوابی تک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔…
پی ٹی آئی پارلیمان میں آنے کے بجائے امریکا سے اپیلیں کر رہی ہے، خرم دستگیر
سابق وفاقی وزیر اورن لیگ کے مرکزی رہنما خرم دستگیرنے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمان میں آنے کے بجائے امریکا سے اپیلیں کررہی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے خرم…