پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان آج ہونے والی ملاقات ملتوی ہو گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے مصروفیات کے باعث اسلام آباد آنے کا پروگرام موخر کیا جس کے…

راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت کئی مقامات پر بارش اور برفباری ، سردی کی شدت بڑھ گئی

راولپنڈی، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ، کئی شہروں میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔ راولپنڈی اسلام آباد ، لاہور ، میانوالی ، شیخوپورہ سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف…

وزیر اعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملک میں چینی کی سپلائی، قیمتوں کے…

بانی پی ٹی آئی کے خطوط کا کوئی مستقبل نہیں، امیر مقام

سوات: وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا امیر مقام نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خطوط کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے عوامی اجتماع…

آئی ایم ایف کا وفد جائزے کیلئے کل پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا وفد اقتصادی جائزے کے لیے کل پاکستان پہنچے گا۔ آئی ایم ایف کا 9 رکنی وفد نیتھن پورٹر کی قیادت میں پیر کو تقریباً 2 ہفتے پاکستان میں قیام کرے گا۔…

پارٹی تحفظات، وزیر اعظم اور بلاول بھٹو کے درمیان اہم ملاقات طے

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان پارٹی اختلافات کے معاملے پر ملاقات طے ہو گئی۔ وزیر اعظم شہبازشریف سے ملاقات کے لیے کل بروز پیر بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچیں گے۔ اور…

مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 3 فیصد پر آ گئی، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 3 فیصد پر آ گئی ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے فیصل…

علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے رکاوٹوں کے باوجود ہماری حکومت کی معاشی صورتحال تینوں صوبوں سے بہتر ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا…

عرفان صدیقی

اپوزیشن اتحاد کے حوالے سے حکومتی سینیٹر عرفان صدیقی کا اہم بیان سامنے آ گیا ہے نجی چینل سے ایک انٹرویو مین مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا کہ حکومت کو اپوزیشن اتحاد سے کوئی خطرہ نہیں…

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کل اسلام آباد پہنچے…