0

لاہور، درجنوں سنگین وارداتوں میں مطلوب 7 اشتہاری متحدہ عرب امارات سے گرفتار

لاہور، درجنوں سنگین وارداتوں میں مطلوب 7 اشتہاری متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرلئے گئے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس ٹیم مجرمان سمیت شارجہ سے پاکستان روانہ ہوگئی، آج رات لاہور ایئرپورٹ پہنچے گی۔

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ رواں سال بیرون ممالک سے گرفتارسنگین واداتوں میں مطلوب اور اشتہاریوں کی تعداد 16 ہوگئی۔

پنجاب پولیس نے انٹرپول سے اشتہاری اورخطرناک مطلوب مجرمان کا ریڈ نوٹس جاری کروایا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply