پاکستان
بینکوں میں 1 لاکھ 79 ہزار 689 روپے سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی
رمضان المبارک کی آمد سے قبل زکوٰۃ نصاب کا اعلان کردیا گیا۔ وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کے مطابق یکم رمضان المبارک سے بینکوں میں 1 لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اُس سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹوتی…
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل، عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر آئی ایس پی آر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے خصوصی پیغام دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج…
آئی جی سندھ کا پرائیویٹ گارڈز کو فائرنگ کی تربیت دینے کا حکم
کراچی، آئی جی سندھ نے پولیس ٹریننگ اسکولز میں پرائیویٹ گارڈز کو فائرنگ کی تربیت دینے کا حکم دیا ہے۔ سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن کے مطابق اجلاس میں آل پاکستان سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن کے 5 رکنی وفد نے شرکی…
لیبیا کشتی حادثہ، جاں بحق 6 پاکستانی شہریوں کی لاشیں آج لائی جائیں گی
لیبیا میں کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانی شہریوں کی لاشیں آج لائی جائیں گی۔ وفاقی وزیربرائے ہاؤسنگ ریاض حسین پیرزادہ اسلام آباد ایئرپورٹ پرلیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں وصول کریں گے۔ جاں بحق پاکستانیوں…
موٹروے پر150 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارپر ڈرائیور پرمقدمہ اور گاڑی بند ہوگی
موٹروے پرنجی اورکمرشل گاڑیوں کی رفتارکی حد مقررکردی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق تمام موٹرویز پر کار کی حدرفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ پبلک سروس گاڑیوں کی 110 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتارکی حد مقرر ہے۔ ترجمان موٹروے…
اپوزیشن کے پاس ہال بھرنے کے لیے بندے نہیں، عطاء تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات برائے نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ آذربائیجان اور ازبکستان کے دورے کامیاب ہوئے،اپوزیشن کے پاس ہال بھرنے کے لیے بندے نہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” ہم دیکھیں گے ” میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ…
آج ملک میں جمہوریت پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں، مصطفی نواز کھوکھر
سابق وفاقی وزیر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ آج ملک میں جمہوریت پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگوکرتے ہوئے مصطفی نواز کھوکھرنے کہا کہ حکومت خوفزدہ ہے،3 دفعہ…
ابوظہبی کے ولی عہد کل اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے
ابوظہبی کے ولی عہد کل اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کے مطابق ابوظہبی کے ولی عہد دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کر رہے ہیں، ابوظہبی کے ولی عہد کے…
سپریم کورٹ نے مقدمات کی جلد سماعت کے حوالے سے پالیسی تشکیل دے دی
سپریم کورٹ نے مقدمات کی جلد سماعت کے حوالے سے پالیسی تشکیل دے دی ہے۔ پالیسی دستاویزکے مطابق ضمانت اور ضمانت قبل از گرفتاری کے مقدمات کو جلد سنا جائے گا، تمام انتخابی عذرداریوں کو سماعت کیلئے جلد مقرر کیا…
اپوزیشن کی کانفرنس ضرور ہوگی،شاہدخاقان عباسی
عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کل اپوزیشن کی کانفرنس ضرور ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ سے قومی کانفرنس کے لیے کوششیں کررہے…