پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

رمضان المبارک میں گیس لوڈ شیڈنگ کے اوقات جاری

رمضان المبارک کے دوران سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی لوڈ شیڈنگ کے اوقات کار جاری کردیے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی نے بتایا کہ رمضان المبارک میں گیس کی دستیابی کے اوقات جاری کردیے گئے ہیں، جس کے…

مختلف ممالک سے 106 پاکستانی ڈی پورٹ

اسلام آباد: مختلف ممالک میں غیرقانونی طور پر مقیم 106 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ غیر قانونی طور پر مقیم 4 ممالک سے 106 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ تارکین وطن کو لانے والا خصوصی طیارہ…

300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی کمی کا فائدہ اب زرعی ٹیوب ویل صارفین اور 300یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کو بھی ملے گا. جون 2015سے 300یونٹ والے صارفین کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی کا فائدہ روک دیا گیا تھا،جبکہ…

ٹرانز افغان ریلوے منصوبہ خطے کی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، وزیر اعظم

تاشقند: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹرانز افغان ریلوے منصوبہ خطے کی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان ازبکستان مشترکہ بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ازبک فلاسفر…

پنجاب میں پہلا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ قائم

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جرائم پر قابو پانے کے لیے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ پنجاب میں جرائم پر قابو پانے کے لیے پہلا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ قائم کر دیا گیا۔ جس کی…

معاشی استحکام کیلئے نجی شعبے کو آگے آنا ہوگا،وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے نجی شعبے کو آگے آنا ہوگا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کے ثمرات مل رہے ہیں،پائیدار معاشی استحکام کیلئے بنیادی اصلاحات کےایجنڈے…

الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کو قانون سازی فوری مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت فوری طور پر قانون سازی مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن میں پنجاب بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں فل بینچ نے کیس کی سماعت…

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، مزید 5 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔ مزید 5 ارکان کا شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع کے لیے ایوان صدر میں تقریب حلف برداری کی تیاریاں مکمل کر…

طور خم بارڈر

پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان کشیدگی کے باعث طور خم بارڈر آج پانچویں روز بھی بند ہے، جس کے باعث سینکڑوں مسافر گاڑیاں پھنس گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز طورخم زیرو پوائنٹ پر دونوں ممالک کے…

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ، تعاون جاری رکھنے پر اتفاق 

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں ، دونوں ممالک نے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ تاشقند میں دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کی تقریب…