پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

مسرت ہلالی

سپریم کورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے ؟۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی سات رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف…

مہاجر قومی موومنٹ

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی ٹینکر جلانے کے ایک اور کیس میں بھی ضمانت منظور کر لی گئی جس کے بعد ان کی آج رہائی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ،کاروبار کے آغاز…

پنجاب میں قدیم فوجداری قوانین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں قدیم فوجداری قوانین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے قدیم قوانین کو تبدیل کرنے کیلئے قانونی اصلاحات کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ کمیٹی قدیم…

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ تلہ گنگ، لاہور، موٹر وے ایم ٹو، لاہور سیالکوٹ موٹر وے، رینالہ، اوکاڑہ، ساہیوال، ہڑپہ، چیچہ وطنی میں بارش کا آغاز ہو چکا ہے۔ کوئٹہ سمیت…

حافظ نعیم الرحمان کا رمضان کے بعد ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے رمضان کے بعد ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ سے جاری بیان میں حافظ نعیم نے اعلان کیا کہ ماہ رمضان کے بعد ملک…

سیکیورٹی فورسز کاضلع خیبر میں آپریشن،10خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں آپریشن کر کے 10 خارجی ہلاک کردئیے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع خیبر کے علاقے باغ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں…

چیمپیئنز ٹرافی میچز،اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک کیلئے روٹ پلان تشکیل دے دیا

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے چیمپیئنز ٹرافی میچز کے سلسلے میں ٹریفک کیلئےروٹ پلان تشکیل دے دیا ہے۔ آج رات 9 سے 11 بجے رات تک سری نگر ہائی وے، کلب روڈ اور ایکسپریس ہائی وے پر روٹ لگایا جائے گا،روٹ…

عمران خان کی 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے درخواست 28 فروری کو سماعت کے لیے مقررکی،جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ سماعت کرے گا۔…

اویس لغاری کی سولر پر ٹیکس عائد کرنے سے متعلق خبروں کی تردید

وزیر توانائی اویس لغاری نے سولر پر ٹیکس عائد کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس ہوا جس میں وزیر توانائی اویس لغاری نے بتایا کہ ہ سولر پر کوئی ٹیکس نہیں…