پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بینچ اور بار مل کر قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائیں،چیف جسٹس

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ بینچ اور بار مل کر قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ، جس کے مطابق دورے…

وفاقی وزرا کی پارلیمانی کارکردگی پر رپورٹ جاری

وفاقی وزراء کی پارلیمانی کارکردگی پر رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ پلڈاٹ رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ میں 18وزراء اور 2وزیر مملکت ہیں،وفاقی کابینہ میں صرف ایک خاتون وزیرمملکت ہے۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کارکردگی کے لحاظ سے سب سے مؤثر…

پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ سے شروع ہونے کی پیش گوئی

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ملک میں رمضان المبارک 2 مارچ سے شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق ملک میں نیا چاند 28 فروری 2025  معیاری وقت کے مطابق پانچ بج کر…

پاکستان ریلوے نےسرسید ایکسپریس کوبند کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان ریلوے نے سرسید ایکسپریس کوبند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ آج ٹرین اپنا سفرمکمل کرنےکے بعد کل سےبند کر دی جائےگی،سرسید ایکسپریس کراچی سےپنڈی کیلئےچلائی جارہی تھی۔ تھرڈپارٹی کنٹریکٹ کےتحت ٹرین کوپرائیویٹ کنٹریکٹرکےذریعےچلایاجارہا…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اگر آرٹیکل 245 والی دلیل مان لیں تو فوج اپنے اداروں کا دفاع کیسے کریگی؟ آرٹیکل 245 کا حوالہ تو اس کیس میں غیر متعلقہ ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات…

خیبرپختونخوا حکومت کا کسانوں کو مفت بیج دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے کسانوں کو مفت بیچ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں صوبے کے 7 اضلاع میں کسا نو ں کومفت بیج دی جائے گی، پشاور، سوات، دیر، نوشہرہ، ڈی آئی…

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان

پاکستان بار کونسل کے نمائندے اختر حسین ایڈووکیٹ نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔ اختر حسین نے اپنا استعفیٰ چیئرمین جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیا۔ استعفے کے متن کے مطابق پاکستان بار کونسل نے مجھے آئینِ…

وفاقی وزارت صحت

وفاقی وزارت صحت نے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی فیس میں بڑی کمی کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزارت صحت کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 12 لاکھ روپے فیس رواں سال سے لاگو ہو گی ، اس…

رمضان المبارک کیلئے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

لاہور میں رمضان المبارک کیلئے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے،سندھ حکومت نے بھی نئے اوقات کار جاری کر دیے۔ رمضان المبارک میں اسکولوں میں پڑھائی صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہو گی اور چھٹی دن ایک بجے ہو…

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔ گرین بجٹنگ، کلائمیٹ سپینڈنگ پر ٹیگنگ، ٹریکنگ اور رپورٹنگ پر مذاکرات ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال 26-2025 کیلئے بجٹ میں کاربن…