پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

عوام پاکستان کسی ایک خاندان کی نہیں سوچ اورفکر کی جماعت ہے،شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عوام پاکستان کسی ایک خاندان کی نہیں سوچ اورفکر کی جماعت ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی انتشار ہوگا تو معیشت نہیں چلے گی،معیشت نہیں…

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر کرک میں آپریشن،6خوارجی ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کرک میں آپریشن کے دوران 6خوارجی ہلاک کردئیے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق علاقے میں ممکنہ خوارج کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے،سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔…

لاہور میں پاکستان کی پہلی انڈرگراؤنڈ بلیولائن میٹرو ٹرین شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور میں پاکستان کی پہلی انڈرگراؤنڈ بلیولائن میٹرو ٹرین شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،27 کلومیٹر پر مشتمل انڈر گراؤنڈ میٹرو ٹرین پر 600 ارب سے زائد لاگت آئے گی۔ انڈر گراؤنڈ بلیو لائن میٹرو ٹرین ویلنشیا ٹاؤن…

میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ پشاور میں اختتام پذیر

پاکستان کے سب سے بڑے یوتھ ایونٹ ’’میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ‘‘ کا چھٹا ایڈیشن تین روزہ بھرپور سرگرمیوں، ثقافتی تقریبات اور کامیاب شخصیات کے اعزاز میں ایک شاندار اختتامی تقریب کے ساتھ مکمل ہوا۔ یہ سمٹ زرعی یونیورسٹی پشاور میں…

ای ووٹنگ سسٹم پر انڈیا، اسرائیل سے ہیکنگ کی کوشش کی گئی

سپریم کورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کی ای ووٹنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں الیکشن کمیشن نے ای ووٹنگ کو غیر محفوظ قرار دیا۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ 35 حلقوں میں ای…

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ میں موجود ریٹیلرز پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔ پاکستان ریٹیل بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ریٹیلرز کے مسائل کے…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

تحریک انصاف کے سات رکنی وفد نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی جس میں بانی پی ٹی ائی کے کیسز پر بات ہوئی۔ چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن…

یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند نہیں کیا جا رہا، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند نہیں کیا جا رہا، نجی شعبے کے تعاون سے یوٹیلیٹی اسٹورز کو بہتر کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ہر سال یوٹیلیٹی اسٹورز کو 50 ارب…

پنجاب کو تاریخ ، تہذیب اور سیاحت کا ریجنل اور انٹرنیشنل مرکز بنانے کا منصوبہ

پنجاب کو تاریخ، تہذیب اور سیاحت کا ریجنل اور انٹرنیشنل مرکز بنانے کا منصوبہ کر لیا گیا۔ پنجاب کے 170 تاریخی مقامات کو عالمی معیار کے سیاحتی مراکز میں تبدیل کیا جائے گا، فہرست میں 101 گردوارے اور 53 گرجا…

بانی پی ٹی آئی فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے۔ خواجہ آصف نے انٹرویو کے دوران کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر برطانیہ کے اہم دورے پرہیں، پاکستان اوربرطانیہ…