پاکستان
پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے پارٹی کی جڑوں کو ہلادیا ، شیر افضل مروت
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے پارٹی کی جڑوں کو ہلادیا،سوشل میڈیا کے ذریعے اداروں کی تضحیک کی جاتی ہے ،اداروں کی تضحیک سے کیا حاصل کر سکتے ہیں ؟…
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب کرلیا گیا۔ وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی…
خیبر پختونخوا حکومت کا طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
خیبر پختونخوا حکومت نے طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پنجاب میں جتنے فیصد طلبہ کو لیپ ٹاپس دئیے جا رہے ہیں…
نئے صوبے پاکستان کی قومی سلامتی اور معاشی استحکام کے لیے ناگزیر ہیں،ماہرین
آئی پی آر آئی میں نئے صوبوں کے قیام پر گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہرین نے پاکستان میں انتظامی اصلاحات پر زوردیا۔ کانفرنس میں ماہرین کا کہنا تھا کہ نئے صوبے پاکستان کی قومی سلامتی…
صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے رواں سال کیلئے فطرانہ ،فدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا ہے۔ ڈاکٹر علامہ راغب نعیمی کے مطابق اس سال کم از کم فطرانہ 220 روپے فی کس ادا کیا جائے،فدیہ صوم بھی کم از کم 220…
میر پور خاص میں وفاقی محتسب کے علاقائی دفتر کا افتتا ح
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے میر پور خا ص(سندھ) میں اپنے ادارے کے علا قائی دفتر کا افتتا ح کر دیا۔ افتتاحی تقر یب میں وفاقی سرکا ری اداروں کے مقامی سربراہان کے علا وہ میڈ یا اور سو…
سپریم کورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے سنیارٹی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے منیر اے ملک اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے 49 صفحات پر مشتمل درخواست آئین کے…
پی ٹی آئی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 26 نومبر احتجاج کے الزام میں گرفتار 120 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی ،…
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
لاہور: پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کے باعث صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات سے لاہور میں…
وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلسل تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس لینا مسائل کا حل نہیں ، معاشی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ریٹیلرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا…