پاکستان
سری نگر ہائی وے زیرو پوائنٹ سے سرینہ ہوٹل روڈ دونوں اطراف سے تا حکم ثانی
لاء اینڈ آرڈر کے پیش نظر سری نگر ہائی وے زیرو پوائنٹ سے سرینہ ہوٹل روڈ دونوں اطراف سے تا حکم ثانی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ زون کے…
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں رات کے اوقات میں سرد رہنے…
لوئر کرم
لوئر کرم میں شدت پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری، مزید 20 مطلوب اور مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ آر پی او کوہاٹ عباس مجید مروت کے مطابق اب تک 57 مطلوب ملزمان سمیت 85 مشتبہ…
پاکستان ،آذربائیجان تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے نتیجہ خیز بات چیت کے منتظر
وزیراعظم شہباز شریف 2روزہ دورہ پر آذربا ئیجان پہنچ گئے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء جام کمال ، عبدالعلیم خان،عطا تارڑ اور دیگر ہمراہ ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف آذربائیجان کے صدر سے ملاقات کریں گے،دونوں رہنماؤں کی ملاقات…
سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 کارروائیاں،7 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 کارروائیوں کے دوران 7 خوارج ہلاک کردئیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے درابن میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں 4خارجی ہلاک ہوئے جبکہ مدی میں کارروائی…
جدید ڈیری فارمنگ،دودھ اور پنیر کی پیداوار کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ
پنجاب میں اٹلی کی طرز پر جدید ڈیری فارمنگ، دودھ اور پنیر کی پیداوار کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،ایک ہزار بھینسوں کا پہلا آزمائشی منصوبہ پاک پتن،مظفرگڑھ اور جھنگ میں شروع ہوگا۔ سینئروزیر مریم اورنگزیب…
طورخم بارڈر
پاک افغان فورسز میں کشیدگی کے باعث طورخم بارڈر دوسرے روز بھی بند ہے جس کی وجہ سے تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمد ورفت معطل ہے۔ گزشتہ رات طورخم بارڈر پر حالات اس وقت کشیدہ ہوئے جب افغان فورسز سرحد…
رمضان المبارک
رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی منافع خوروں نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق چند روز میں انڈے فی درجن 230 سے بڑھ کر 272 روپے کے ہو گئے ہیں،…
سعودی عرب
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت 6 ممالک سے مزید 48 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے بلیک لسٹ، بغیر پاسپورٹ، سزا پوری کرنے، زائد المیعاد کام ، کفیل کے بغیر…
بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نےکہا ہے کہ چیف جسٹس نے ملاقات میں پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اسلام آباد میڈیا سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر نے…