پاکستان
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ، نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ دیدیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب میں مسلسل کمی سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔…
9 مئی مقدمات ، فواد چوہدری کی عبوری ضمانت منظور ، گرفتاری سے روکدیا گیا
انسداددہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں عبوری ضمانت 20 اپریل تک منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فواد چوہدری کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت…
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز ، شاہین آفریدی کی پہلے 2 میچوں میں شرکت مشکوک
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی بائولنگ ردھم حاصل کرنے…
ڈالر مزید 16 پیسے سستا ، قیمت 277.78 روپے ہو گئی
ڈالر کی تنزلی جاری ، روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت مزید 16 پیسے گر گئی…
پٹرول 8 ، ڈیزل 2 روپے مہنگا ہونے کا امکان
عالمی سطح پر قیمتوں میں تبدیلی اور وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس میں اضافے کے منصوبے کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آج پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی…
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا ، آصفہ بھٹو حلف اٹھائیں گی
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا ہے۔ آج شام پانچ بجے ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اجلاس کریں گے،…
اپنے کئے پر شرمندہ ہوں ، ناصر جمشید نے 7 سال بعد اسپاٹ فکسنگ پر معافی مانگ لی
سابق ٹیسٹ کرکٹر ناصر جمشید نے 7 سال بعد اپنی غلطی پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے کئے پر شرمندہ ہوں۔ ناصر جمشید کو پی ایس ایل اور بی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کی پاداش میں 10…
بارش اور لینڈ سلائیڈنگ ، چترال میں بجلی اور فون سروس معطل
مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اسلام آباد ، خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشنگوئی کر دی۔ موسمیات نے شمالی علاقوں میں پہاڑوں پر…
ضمنی الیکشن میں سنی اتحاد کونسل کی ٹکٹ پر جائیں گے،روف حسن
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما روف حسن نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں سنی اتحاد کونسل کی ٹکٹ پر جائیں گے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” پاکستان ٹونائٹ ود سید ثمر عباس” میں گفتگو کے دوران حسن روف نے…
محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ 20 اپریل تک جاری رہنے کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے پیر سے آئندہ ہفتے تک پورا ہفتہ بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کےد وران وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے دیگر حصوں خیبر پختونخوا ، بلوچستان،…