پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پنجاب بھر میں روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کر دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق صوبہ بھر میں روٹی 4 روپے کی کمی کے بعد 20 روپے سے کم ہو کر 16 ر وپے کی…

ٹی 20 سیریز ، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستان سے پانچ میچز کی ٹی 20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ ایئرپورٹ پر پی سی بی حکام نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کا استقبال کیا ، بعد ازاں انہٰں سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔…

سعودی وفد 17 اپریل کو پاکستان آئیگا ، 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کی سربراہی میں سعودی سرمایہ کاروں اور اقتصادی ماہرین کا وفد 17 اپریل کو پاکستان آئے گا۔ وفد ریکوڈیک، دیا میر باشا ڈیم ، چھوٹی آئل ریفائنریز کی توسیع سمیت مائینگ و سیاحت…

ایران اسرائیل کشیدگی ، پاکستان نے پروازوں کی نگرانی شروع کر دی

ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد پاکستان نے کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے اپنی فضائی حدود خصوصاً مغربی سمت سے آنے والی پروازوں کی نگرانی شروع کر دی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے…

پنجاب حکومت کا بیساکھی تہوار سرکاری سطح پر منانے کا اعلان

پنجاب حکومت نے بیساکھی تہوار کو سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بیساکھی تہوار پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بیساکھی پنجاب کی منفرد ثقافت کی پہچان ہے، درانتی سےگندم کی سنہری…

عالمی بینک داسو ہائیڈرو پراجیکٹ کیلئے ایک ارب ڈالر دے گا

عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کیلئے ایک ارب ڈالر قرض دے گا ،فنڈز 2160 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر خرچ کیے جائیں گے۔ دستاویز کے مطابق عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے جون میں قرض…

ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی آج ، کارکن گڑھی خدا بخش پہنچنا شروع ہو گئے

سابق وزیرِ اعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی آج گڑھی خدا بخش میں منائی جا رہی ہے۔  برسی پر ملک بھر سے کارکن گڑھی خدا بخش پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ مرکزی…

پاکستان کرکٹ بورڈ میں سیاسی بھرتیوں ، عہدوں اور تنخواہ کی تفصیلات طلب

وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست ، ملازمین کی موجودہ پوسٹنگ، عہدوں اور تنخواہ کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ…

بیساکھی میلہ ، بھارت سے ہزاروں سکھ یاتری حسن ابدال پہنچ گئے

ساکھی میلہ میں شرکت کیلئے بھارت سے 2 ہزار 843 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے ،صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا اور دیگر حکام نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ سکھ  واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے جو 10 روز…

بہاولنگر واقعہ ، اسپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمن جے آئی ٹی کے کنوینر مقرر

لاہور: پنجاب حکومت نے بہاولنگر میں پولیس اور پاک فوج اہلکاروں میں جھگڑے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔  نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی اسپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمان جے آئی ٹی کے کنوینر مقرر کیے…