dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی گرفتار

جتوئی سے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا عبدالمنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رانا عبدالمنان کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا،لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے رانا عبدالمنان کیخلاف کیس کی سماعت کی،بینچ میں…

عمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر حمائمہ ملک نے اپنا پلان بتا دیا

کراچی (این این آئ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حمائمہ ملک نے معروف بالی وڈ اسٹار عمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر اپنے منصوبے سے پردہ اٹھا دیا۔اگرچہ حمائمہ ملک نے شوبز انڈسٹری کیلیے بہت زیادہ کام نہیں کیا لیکن ان…

سپریم کورٹ سے لاکھوں روپے مالیت کے کمپیوٹرز چوری

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان سے لاکھوں روپے مالیت کے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہو گئے۔ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ میں کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف…

سوات میں 4.5 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی 188 کلو میٹر تھی…

خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتا ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ خواتین ڈائریکٹرز زیادہ باریک بین اور وسیع النظر ہوتی…

پولیس کو دھمکیاں اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی ، دانیال عزیز پر فرد جرم عائد

سینئر سیاستدان دانیال عزیز پر پولیس کو دھکمیاں دینے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شکر گڑھ نے دانیال عزیز پر فرد جرم عائد کر دی۔ اس موقع پر دانیال عزیز…

فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے بھی علیحدگی کی چہ میگوئیاں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور تنازعات میں گھیرے رہنے والے اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب کی علیحدگی سے متعلق خبریں گردش کرنے لگیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک دوسرے…

مڈل نہیں ٹیل اینڈر ہوں، کوشش ہے دوبارہ ریڈ بال کرکٹ میں آجاؤں، افتخار احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے کہا ہے کہ وہ  ریڈ بال کرکٹ میں واپس آنے کیلئے کوشاں ہیں۔ فیصل آباد میں چیمپئنز کپ کے پریکٹس سیشن سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

سمندری طوفان یاگی نے ویتنام میں تباہی مچا دی ، 35 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ

طاقتور سمندری طوفان یاگی نے ویتنام پہنچ کر وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی، درجنوں افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ویتنامی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی ویتنام میں طوفان سے…

بھارتی فضائی حدود میں مسافر کا انتقال، ڈھاکا کی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی (این این آئی)شارجہ سے بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی پرواز کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ترجمان ایوی ایشن کے مطابق طیارے میں سوار 42 سالہ بنگلا دیشی شہری…