dhanaknews
مراد سعید پکڑا گیا تو بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید پھانسی کے پھندے پر ہوں گے، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے بانی پی ٹی آئی پر سنگین الزاما ت عائد کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو پتا تھا کہ کچھ بڑا ہونے والا ہے۔ وہ اتوار کو جلسہ…
اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاریوں پرپی ٹی آئی کا ردعمل آگیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ اراکین کی پارلیمنٹ کے اندر اور باہر سے گرفتاریاں ہورہی ہیں اور اسپیکر غائب ہیں۔ اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاریوں پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا پی ٹی…
صدر اور وزیراعظم کی تعلیمی قابلیت کم سے کم گریجویشن ہو، آئینی ترمیمی بل پیش
صدر اور وزیراعظم کی تعلیمی قابلیت کم سے کم گریجویشن ہو، اس حوالے سے آئینی ترمیمی بل پیش کر دیا گیا۔ آئین کے آرٹیکل 62 میں ترمیم کا بل سینیٹر ثمینہ ممتاز کی جانب سے پیش کیا گیا۔ ترمیمی بل…
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے رابطہ نہیں ہو رہا،بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان اور پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ وزیراعلی ٰخیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے میرا رابطہ نہیں ہو رہا۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کئی گھنٹے سے وزیراعلیٰ اور ان…
اداکارہ ثنا کا سابقہ شوہر پر ہراسانی کا الزام
لاہور ( این این آئی) معروف پاکستانی اداکارہ ثنا نے اپنے سابقہ شوہر پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ثنا نے بتایا کہ مجھے کافی عرصے سے ہراساں…
شیر افضل مروت گرفتار
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیرافضل مروت کو گرفتار کر لیا۔ شیر افضل مروت کو کوہسار پولیس نے گرفتار کیا،ان کی کی گاڑی بھی پولیس نے تحویل میں لے لی۔ شیر افضل…
وینیٹی نمبر پلیٹس سکیم شروع،مفتی عبد القوی کو مفتی 1 نمبر پلیٹ بطور سونئیر پیش
محکمہ ایکسائز نے وینیٹی سکیم سے آگاہی کےلیے نمایاں شخصیات کو اعزازی پلیٹس دینا شروع کردی ہیں۔ مشہور پرسنیلیٹز کو انکے پسندیدہ نمبر بطور سونئیر دیئے جارہے ہیں،وینیٹی سکیم کے تحت کوئی بھی شہری اپنی پسندیدہ نمبر پلیٹ بنواسکے گا۔…
علی امین گنڈاپور کےنازیبا ریمارکس،پارٹی قیادت کو معافی مانگنی پڑ گئی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور کے نازیبا ریمارکس پرصحافیوں نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب پریس گیلری میں پہنچ گئے،ن لیگ کے رہنما ڈاکٹر…
سینئر سیاستدان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
مسلم لیگ (ن)کے سابق ممبر قومی اسمبلی حمیر حیات خان روکھڑی انتقال کرگئے ۔ حمیر حیات لاہور سے واپس آ رہے تھے کہ قائدآباد کے قریب دل کا دورہ پڑا،انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جاںبر…
نیب نے نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا
نیب نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا ہے۔ نیب نے توشہ خانہ کا نیا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل کردیا،نیب پراسیکیوٹر کا…