dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مرغی کا گوشت مزید مہنگا، انڈوں، سبزی و فروٹ کے نئے نرخ بھی مقرر

لاہور، مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت برقرار، سبزی و فروٹ کے نئے نرخ بھی جاری کر دیے گئے۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں مزید 05 روپے کا اضافہ ہونے سے گوشت…

سنگجانی جلسہ، کنٹینرز اور پولیس کے کھانے کی مد میں 5 کروڑ 92 لاکھ خرچ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سنگجانی جلسے میں 5 کروڑ 92 لاکھ 45 ہزار روپے خرچ کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی کے…

علی امین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد علی الصبح پشاور پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کی اسلام آباد میں سرکاری حکام کے ساتھ میٹنگ ہوئی، جس میں صوبے میں امن…

جادو کرنے پر 7 سال تک قید ، 10 لاکھ روپے جرمانہ ، سینٹ میں ترمیمی بل پیش

سینٹ میں جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز کی جانب سے پیش کردہ بل میں کہا گیا ہے کہ جادو کرنے یا اس کی تشہیر کرنے والے…

محکمہ موسمیات کا جدید سرویلنس ریڈار خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے بہتر اور بر وقت موسمی پیشگوئی کے لیے جدید سرویلنس ریڈار خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان کے مطابق خیبرپختونخوا کے شہروں چراٹ، ڈیرہ اسماعیل خان میں 2، بلوچستان کے…

اس سے پہلے کہ اڈیالہ جیل کا گھیراؤ ہو بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیا جائے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور عوام نے حکومت کو الٹی میئٹم دے دیا ہے۔ اس سے پہلے کہ اڈیالہ جیل کا گھیراؤ ہو…

متحدہ عرب امارات کا ایٹمی پاور پلانٹ بھارت کے حوالے

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے اپنے برکہ ایٹمی پاور پلانٹ کی دیکھ بھال اور آپریشنز کی ذمہ داری بھارتی ادارے کے سپرد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن…

علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف وفاقی دارالحکومت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج کیا گیا۔…

عوامی اعتماد کو بحال کیے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب تک عوام کا اعتماد بحال نہیں ہو گا ہم آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ پرائیویٹ سیکٹر کو آگے بڑھ کر ملک کو لیڈ کرنا ہوگا۔ وزیر خزانہ سینیٹر…

علی امین گنڈاپورکی بڑھکوں سے بانی پی ٹی آئی رہا نہیں ہوسکتے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی بڑھکوں سے بانی پی ٹی آئی رہا نہیں ہو سکتے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی…