dhanaknews
گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی بوری کا ریٹ کیا رہا؟جانئے
گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ملاجلارجحان دیکھنے میں آیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کےمطابق 5 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل…
جے یو آئی کے اہم رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
نوشکی میں ڈگری کالج کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں جے یو آئی کے رہنماء میر ظہور بادینی جاں بحق ہوگئے۔ ایس پی نوشکی کے مطابق فائرنگ سے میر ظہور احمد کے گن مین زخمی ہوئے ہیں،زخمی اور جاں بحق…
شیرافضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی ودیگر گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کا 8روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار 7 رہنماؤں کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، جبکہ بیرسٹر گوہر کو مقدمے سے ڈسچارج کرکے انہیں رہا کردیا گیا۔ شیر افضل مروت کے…
میں پاکستان کو کرکٹ ٹیم نہیں بننے دوں گا، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جو حال کرکٹ ٹیم کا ہے ایسا ملک کا حال نہیں ہونے دوں گا، آرمی چیف نے احتساب کا نظام شروع کیا،ہمیں بھی اپنا احتساب خود کرنا ہوگا۔ فیصل واوڈا نے سینیٹ میں…
ہم 10 سال میں قرضہ دینے والاملک بن جائیں گے ، گوہر اعجاز
سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ ہماری پہلی جنگ آئی پی پیز کے ساتھ ہے ، ملک فوج اور اچھی معیشت سے مضبوط ہوتا ہے۔ گوہر اعجاز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت…
ہائی سپیڈڈیزل سے متعلق اہم خبر آگئی
جاری مالی سال کے پہلے دوماہ کے دوران ہائی سپیڈڈیزل کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر12فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست 2024میں ملک میں 0.92ملین ٹن ہائی سپیڈڈیزل کی فروخت ریکارڈکی گئی…
آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں نمایاں کمی
اگست کے دوران ملک میں آٹے کی قیمت میں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق اگست 2024میں ملک میں 20کلوگرام آٹے کی اوسط قیمت 1846.25روپے ریکارڈکی گئی…
علی امین گنڈاپور کا بیان،عمران خان کا ردعمل آگیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں علی امین گنڈا…
جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری جاری
بنوں: عدالت نے اسپیشل جج اسپیشل جج ایف آئی اے کورٹ اسلام آبادہمایوں دلاور سمیت دیگر کےسرکاری اراضی پر قبضے کے کیس میں و ارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ بنو ں کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے سرکاری اراضی پر غیر…
سونا دو لاکھ 61 ہزار 700 روپے کا تولہ ہو گیا
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے، سونا دو لاکھ 61 ہزار 700 روپے کا تولہ ہو گیا۔ سونے کے نرخ مسلسل تین دفعہ کم ہونے کے بعد 1300 روپے فی تولہ بڑھ گئے۔ دس گرام سونے…