dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات…

جارجیا ایئرپورٹ پر 2 طیارے ٹکرا گئے

اٹلانٹا: امریکی ریاست جارجیا کے ایئرپورٹ پر 2 طیارے ٹکرا گئے۔  غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اٹلانٹا ایئرپورٹ کے رن وے پر امریکی ایئرلائن کے 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ ٹوکیو جانے والا طیارہ رن وے پر…

بھارتی ریاست منی پور میں پھر فسادات پھوٹ پڑے

منی پور: بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر خون ریز نسلی فسادات شروع ہو گئے۔ حکومت نے کرفیو کے ساتھ ساتھ ریاست میں انٹرنیٹ سروس بھی کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…

پنجاب حکومت نے مفتی قوی کی تقرری کی تردید کردی

لاہور: مفتی قوی کا محکمہ ایکسائز کی وینٹی نمبر پلیٹ اسکیم کا برینڈ ایمبیسڈر مقرر ہونا ڈائریکٹر ایکسائز کو مہنگا پڑ گیا۔ پنجاب حکومت کی ترجمان نے مفتی قوی کی تقرری کی تردید کردی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

امریکا میں خام تیل کی قیمت تقریباً3 ڈالر تک گرگئی ہے۔ ایک بیرل کی قیمت 66 ڈالر سے بھی نیچے آگئی،دوسری جانب برطانیہ میں بھی خام تیل کی قیمت پونے 3ڈالر کمی کیساتھ 69ڈالر پر پہنچ گئی۔ قیمتوں میں کمی…

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، بھارت کا اپنا وفد پاکستان بھیجنے سے انکار

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 12ستمبرجمعرات کواسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ بھارت نے اجلاس میں شرکت کیلئے اپنا وفد پاکستان بھیجنے سے انکار دیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے تجارت کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت…

بانی پاکستان کی 76ویں برسی پر ملک میں چھٹی ہوگی یا نہیں؟جانئے

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 76ویں برسی 11 ستمبر بروز بدھ کو منائی جائے گی۔ نیوز ویب سائٹ کے مطابق ابھی تک، حکومت نے 11 ستمبر کو قائداعظم کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان نہیں…

سپریم کورٹ کی جانب سے اہم اعلامیہ جاری

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی صحافیوں کے ساتھ ہونے والی گفتگو آف دی ریکارڈ تھی جسے غلط رنگ دیا گیا جس کی وضاحت کرنا ضروری ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق گفتگو کے دوران چیف جسٹس سے…

قانون سازی کر کے پی ٹی آئی کو ٹارگٹ کیا گیا، سنیٹر علی ظفر

سینیٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ کل پارلیمانی تاریخ کا افسوسناک واقعہ ہوا ہے،قانون سازی کر کے پی ٹی آئی کو ٹارگٹ کیا گیا، جو آپ کریں گے یہ آپ پر واپس بھی ہو گا۔ ہم نیوز کے پروگرام ”…

حکومت کا بجلی کی بچت کے لئے میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی کی بچت کے لئے میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک میں 8کروڑ انورٹر پنکھے لگائے جائیں گے۔ منصوبے کے مطابق 8 کروڑ پنکھے تبدیل کرنے کی وجہ سے 5 ہزار…