dhanaknews
حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر نادیہ خان کی وضاحت
کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔گزشتہ دنوں نادیہ خان نے ایک ٹی وی شو کے دوران انکشاف کیا…
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے جاپان کو 2-1 سے شکست دیدی
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرے میچ میں جاپان کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ کھیل کے دسویں منٹ…
چنکی پانڈے نے 43 سال بعد ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے مشہور اداکار چنکی پانڈے نے 43 سال بعد آخر کار ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا، جس کی خوشخبری انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی۔چنکی پانڈے نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ…
غزہ، المواصی کیمپ پر حملے میں 41 فلسطینی شہید، لاشیں بھی نہ مل سکیں
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے المواصی کیمپ پر وحشیانہ حملے کے نتیجے میں 41 فلسطینی شہید ہوگئے، شہداء کی باقیات تک نہ ملیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم بے گھر فلسطینیوں…
اورنج لائن، میٹرو ، سپیڈو میں مفت سفری سہولیات دینے کا فیصلہ
پنجاب میں ماس ٹرانزٹ منصوبوں اورنج لائن، میٹرو اور سپیڈو بسوں پرمفت سفری سہولیات کی فراہمی کی تیاری مکمل کرلی گئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے سمری منظوری کیلئے کابینہ کو بھجوا دی۔ پنجاب حکومت بزرگوں، اسپیشل پرسن اوراسٹوڈنٹس کو پنجاب ماس…
پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ شکست دے سکتے ہیں، امریکی فاسٹ باؤلر
پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر علی خان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ شکست دے سکتے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کے خلاف میچ سے…
آڈیشن کیلئے رات 11 بجے بلا کر بولڈ لباس پہننے کا کہا گیا، حرا خان
کراچی (این این آئی)پاکستانی معروف اداکارہ حرا خان نے کاسٹنگ فراڈ کا اپنا تجربہ بیان کر کے نئے آنے والے فنکاروں کو ہوشیار کر دیا۔اداکارہ کا نجی میگزین کو دیے گئے انٹرویو کا مختصر ویڈیو کلپ ان دنوں مختلف سوشل…
پارلیمنٹ سے گرفتاریاں ، سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 اہلکار معطل
پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاریوں کے معاملے پر اسمبلی کی سکیورٹی میں غیر ذمے داری پر سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف ، سکیورٹی…
ملائکہ اروڑا
معروف بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے چھت سے چھلانگ کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع اپنی رہائشگاہ کی چھت سے چھلانگ لگا…
اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر آ گئے، چنیوٹ، خوشاب، سرگودھا اور جھنگ میں بھی…