dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بنگلہ دیش کی سرحد پر تعینات بھارتی اہلکار کی خودکشی

نئی دہلی: بنگلہ دیش کی سرحد پر تعینات بارڈر سیکیورٹی فورس کے ایک اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 40 سالہ بھارتی اہلکار ارون دلیپ تری پورہ میں تعینات تھا۔…

افغان حکومت کا تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان

کابل: افغان حکومت نے کہا ہے کہ وہ جنوبی ایشیا سے گزرنے والی 10 ارب ڈالر کی گیس پائپ لائن تاپی پر کام کا آغاز کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تنازعات سے متاثرہ افغانستان میں سیکیورٹی…

برطانیہ نے اردنی شہریوں کیلئے ای ویزہ سروس بند کر دی

لندن: برطانوی حکومت نے اردنی شہریوں کیلئے الیکٹرانک ویزا سروس منسوخ کر دی۔ جو چند ماہ قبل ہی شروع کی گئی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اب کوئی بھی اردنی شہری برطانیہ آنے کے خواہشمند کو روایتی…

میجر عزیز بھٹی شہید کا 59واں یوم شہادت

لاہور: جنگ ستمبر کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا 59 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔  وطن پر جان نچھاور کرنے والے وطن کے بہادر سپوت نے جرأت و شجاعت کی ایسی تاریخ رقم کی جو…

شہریوں کی ہلاکت، نیپرا نے کے الیکٹر ک پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا

اسلام آباد: کراچی میں گزشتہ سال کرنٹ لگنے سے 33 شہریوں کی ہلاکت کے کیس میں نیپرا نے کے لیکٹرک پر جرمانہ عائد کر دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جاری شوکاز نوٹس پر کے الیکٹرک کا جواب…

ہڑتال اور پہیہ جام کا آپشن موجود ہے، 2 ماہ کا ریلیف قبول نہیں، حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے پاس ہڑتال اور پہیہ جام سمیت سارے آپشن موجود ہیں۔ یہ 2 ماہ کا ریلیف قبول نہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے راولپنڈی…

حنیف عباسی نے بچیوں کو وراثت میں حصہ دینے کا عہد مانگ لیا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے اراکین اسمبلی سے بچیوں کو وراثت میں حصہ دینے کا عہد مانگ لیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے قومی اسمبلی میں…

وزیراعظم نے بلاول بھٹو کی”چارٹر آف پارلیمنٹ” کی تجویز کی حمایت کردی

وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ پیپلز پارٹی وفد میں سید نوید قمر اور مئیر کراچی مرتضی ٰوہاب شامل تھے،ملاقات میں اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ، عطا تارڑ اور اٹارنی جنرل بھی شریک…

دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں بڑا اضافہ

جاری مالی سال کے پہلے دوماہ کے دوران دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر87.5فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست 2024میں دبئی میں کام…

پنجاب بھر کی جیلوں کی بیرکس میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

پنجاب بھر کی جیلوں کی بیرکس میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر کا کہنا ہے پنجاب بھر کی جیلوں کی بیرکس میں 4500 کے قریب کیمرے لگائے جائیں گے،بیرکس…