dhanaknews
عمان کاروبار کے حوالے سے بہترین ممالک میں شامل
کاروبار اور سرمایہ کاری کرنے کے حوالے سے عمان کو بہترین ملکوں میں شامل کرلیا گیا، عالمی فہرست میں نمایاں مقام حاصل کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق عما ن کو 2024میں سرمایہ کاری یا کاروبار کرنے کے لیے دنیا کے بہترین…
ملائیکہ اروڑا کی اداکار ارجن کپور سے تعلق ٹوٹنے کے بعد مخفی پوسٹ
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ اور آئٹم سونگ کے حوالے سے مشہور ملائیکہ اروڑا نے اداکار ارجن کپور سے تعلق ٹوٹنے کے بعد مخفی الفاظ میں نوٹ شیئر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا کہ ان لوگوں…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ملٹری ٹرائل زیر غور ہونے یا نہ ہونے سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل کیخلاف درخواست پر سماعت…
حماس نئی شرائط کے بغیر غزہ میں فوری جنگ بندی پر رضا مند
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے نئی شرائط کے بغیر غزہ میں فوری جنگ بندی پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی پیشکش کے تحت کسی بھی…
والد کی خودکشی کے بعد ملائکہ اروڑا کا پہلا بیان آگیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا نے اپنے والد انیل مہتا کی خودکشی کے بعد اپنا پہلا بیان جاری کردیا۔ملائکہ اروڑا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ مجھے اپنے…
کراچی، لوٹ مار اور دیگر وارداتیں، 8 ماہ میں 400 سے زائد افراد قتل
کراچی میں رواں سال لوٹ مار اور دیگر وارداتوں کے نتیجے میں 429 افراد قتل کیے جاچکے ہیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق قتل کے سب سے زیادہ واقعات ماہ اپریل میں ہوئے جن کی تعداد 67 ہے جبکہ جنوری میں…
آسٹریلیا کی انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست
انگلش بلے بازوں نے کینگروز کے گیند بازوں کے آگے گُھٹنے ٹیک دیے، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا…
جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم، ایف آئی اے نے8 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا
جج کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ سائبر کرائم نے جج کے بھتیجے احمد صدیق کی مدعیت میں پیکا ایکٹ کے تحت مشیر اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، 100 انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 78 ہزار 776 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبار…
حکومت کا حصہ بننا آبیل مجھے مار کی مانند، حافظ حمداللہ
جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ حکومت کا حصہ بننا آبیل مجھے مار کی مانند ہے جو سیاسی موت کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ…