dhanaknews
شیخہ مہرہ
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے شوہر سے طلاق کے چند ہفتوں بعد ’طلاق‘ کے نام سے پرفیوم متعارف کروا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس…
چیئرمین سینٹ
توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے نیب اور عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدرمملکت آصف زرداری اور سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور یوسف رضا گیلانی کےخلاف توشہ…
سپریم کورٹ کا مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار
سپریم کورٹ نے نیشنل پارک ایریا میں قائم مونال ریسٹورنٹ، لا مونتالہ، گلوریہ جیز سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت عظمی نے نیشنل پارک ایریا میں تجارتی سرگرمیوں سے متعلق…
رواں سال پاور سیکٹر کا قرض مزید 100 ارب بڑھے گا، پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر
رواں مالی سال پاور سیکٹر کا گردشی قرض مزید 100 ارب روپے بڑھے گا جس کا پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر کر دیا گیا ہے۔ موقر قومی اخبار نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاور…
طلباء کا ہوسٹل سے بے دخلی اور انتظامی نااہلی کیخلاف احتجاج
اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد (IIUI) کے سینکڑوں طلباء نے وکلاء، سول سوسائٹی کے نمائندوں، صحافیوں اور دیگر طلباء تنظیموں کے ساتھ نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا ہے۔ اسلامک اسٹوڈنٹس الائنس کی طرف منظم کیا گیا یہ احتجاج…
ملک کے مختلف مقامات پر بارش ہونے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف مقامات پر بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں مطلع…
عمان کا بحری جہازوں کے مسافروں کیلئے 10 روزہ مفت سیاحتی ویزے کا اعلان
عمان نے بحری جہازوں کے مسافروں اور عملے کے ارکان کے لیے 10 روزہ مفت سیاحتی ویزے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اعلان انسپکٹر جنرل آف پولیس اینڈ کسٹمز، لیفٹیننٹ جنرل حسن بن محسن الشوراقی…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر انڈیکس 78ہزار776کی سطح پر آ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، انڈیکس میں 161 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس 161 پوائنٹس اضافے سے انڈیکس 78 ہزار 776 کی سطح پر دیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر بھی سستا ہو…
شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تحریک انصاف کے رہنمائوں کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے اندر سے ارکان کو گرفتار کرنا نامناسب ہے۔ اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاریاں نامناسب، 20 ستمبر تک انتظار کریں، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارلیمنٹ سے گرفتاری کو نامناسب قرار دے دیا۔ اسلام آباد کی نیو کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…