dhanaknews
جس نے ایف آئی آر لکھی، اچھی کامیڈی کی، جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنما گرفتاری کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ کریڈٹ دینا ہوگا کہ بڑے عرصے بعد اچھی کامیڈی دیکھنے کو ملی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج پی…
مرغی کا گوشت 588 روپے فی کلو ہو گیا
لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت مزید بڑھ گئی، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت 588 روپے کلو ہو گیا۔ برائلر مرغی کا فی کلو گوشت 4 روپے مہنگا ہو گیا، زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا…
عمران خان کو جتنی دیر جیل میں رکھا، انکی جان کو خطرہ ہے، عمر ایوب
پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جتنی دیر جیل میں رکھیں گے، ان کی جان کو خطرہ ہے۔ انسدادِ دہشت گردی…
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق رقم خیبر پختونخوا میں سڑکوں کی بحالی اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے خرچ ہوگی۔ اس رقم سے…
اسمبلی میں تبدیلیوں کا امکان، سیاستدانوں کے اچھے دن نظر نہیں آرہے، منظور وسان
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق ممبر سندھ اسمبلی منظور وسان نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کے اچھے دن نظر نہیں آرہے۔ انہوں نے اپنے ایک حالیہ بیان میں پاکستان کی موجودہ صورتحال سے متعلق سیاستدانوں اور سیاست…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،100انڈیکس میں 858 پوائنٹس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 858 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 79ہزار876 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھاگیا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ روز اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی رہی جس…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں جوڈیشل کمیشن پاکستان رولز2024اور اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کے رولز کا جائزہ لیا جائے گا۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر،…
پشاور، چالان کرنے پرڈرائیور نے ٹریفک اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی
پشاور میں چالان کیے جانے پر ڈرائیور نے ٹریفک اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، ملزمان کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے۔ پشاور پولیس کے مطابق واقعے کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں ملزمان کو ٹریفک اہلکاروں…
چیمپئنز کپ، رضوان کے مارخورز نے شاداب کے پینتھرز کو شکست دیدی
چیمپئنز ون ڈے کپ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں رضوان کے مارخورز نے شاداب کے پینتھرز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیرِ اہتمام…
ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار،…